empty
 
 
11.01.2021 07:18 PM
یورو / یو ایس ڈی دباؤ کا شکار ہے کیونکہ ڈالر کے بُلز مضبوط ہوئے ہیں


یورو / یو ایس ڈی نے بُلش چینل توڑ لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرش تبدیلی کی تصدیق ہوئی ہے - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے نوٹ بھی کیا تھا اور اس کا ذکر بھی کیا تھا کہ قیمت 1.21 - 1.2050 کی سطح تک کم و بیش نیچے جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بُلش چینل ٹوٹ گیا ہے

سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب گیا ہے - 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 1.2050 کی سطح سے اوپر ہے - مجھے یقین ہے کہ اس ہفتہ ایک واپسی کا عمل مل سکتا ہے - آر ایس آئی اوور سولڈ لیولز تک نہیں پہنچا ہے - ریزسٹنس 1.2280 کی سطح پر ہے اس سطح سے اوپر کی بریک سے میرا تنزلی کا تجزیہ منسوخ ہو جائے گا - یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی رجحان ابھی بئیرز کے زیر اثر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback