empty
 
 
05.02.2021 03:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا تجزیہ - ہفتہ وار


یورو / یو ایس ڈی قلیل مُدتی سپورٹ لیولز کو توڑنے کے بعد 1.1983 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - قیمت ابھی کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) سپورٹ کو 1.1975 کی سطح پر ٹیسٹ کر رہی ہے - اس سے نیچے کی تجارت سے اس بات کے امکانات بڑھ جائیں گے کہ قیمت 1.15 کی سطح پر موجود کلاؤڈ سپورٹ تک جاسکے

This image is no longer relevant

چی کو سپین (کالی لکیر والا انڈیکیٹر) کینڈل سٹک سے اوپر ہے لیکن نیچے کی جانب آ رہا ہے - کینڈل سٹک انداز کی جانب سے سپورٹ ابھی 1.1860 کی سطح پر ملی ہے - اگر چی کو سپین اس سطح سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت مزید نیچے جائے گی

This image is no longer relevant



سُرخ لکیر - سپورٹ

سپورٹ ٹرینڈ لائن ٹوٹ گئی ہے - اگر قیمت بریک آٔوٹ ایریا کو واپس ٹیسٹ کرتی ہے تو ہم 1.2020 - 1.2040 کی سطح تک اضآفہ دیکھ سکتے ہیں پُل بیک کے لئے ہمارا ہدف 38 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ ابھی 1.17 کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback