empty
 
 
14.05.2021 11:02 AM
این ذیڈ ڈی / سی اے ڈی پہلی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے - امکان ہے کہ یہاں سے واپس ہوگی

This image is no longer relevant


قیمت پہلی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہی ہے جو کہ 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ہے - ہم اس سطح سے ممکنہ طور پر تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اور مزید تنزلی کا عمل پہلے سپورٹ لیول تک مل سکتا ہے - جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن اور اُفقی پُل بیک سپورٹ لیول ہے - قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن اور موونگ ایوریج ریزسٹنس دونوں سے نیچے موجود ہے اور ہمارے بئیرش رجحان کے عین مطابق بئیرش دباؤ کو ظاہر کر رہی ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 0.87497

انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 61.8 فیصد اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

حصول نفع : 0.87015

حصول نفع کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 61.8 فیصد ، 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن لیول اور اُفقی پُل بیک سپورٹ

سٹاپ لاس : 0.87811

سٹاپ لاس کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 78.6 اور اُفقی پُل بیک ریزسٹنس لیول


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback