empty
 
 
10.04.2019 01:55 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 10 اپریل 2019


جی بی پی / یو ایس ڈی

جیسا کہ کل کے تجزیہ میں توقع تھی جی بی پی / یو ایس ڈی نے ڈیلی چارٹ میں موجود بیلنس لآئن سے اوپر جانے کی کوشش کی تھی لیکن اس کے اوپر قدم جمانے میں ناکام رہا تھا اور تیزی کے ساتھ ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے آیا تھا

فی الوقت پاونڈ کی صورتحال مکمل طور پر بئیرش ہے - ڈیلی چارٹ میں قیمت دونوں انڈیکیٹر لائنز سے نیچے ہے مارلن اوسکیلیٹر منفی زون میں ہے - ایچ 4 چارٹ میں قیمت بھی انڈیکیٹر لائنز سے نیچے ہے مارلن اوسکیلیٹر تنزلی کے رجحان کے زون میں ہے

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant


آج یورپی یونین ایک سمٹ کا انعقاد کر رہی ہے جس میں برایگزٹ میں تاخیر کے حوالے سے بات ہوگی جو کہ مئی کے اختتام یا جون تک تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے - لیکن یہ فیصلہ اپنے طور پر بھی مثبت نہیں ہے جس سے صرف سیاسی کشیدگی میں اضآفہ ہوگا

ہم قیمت کے اس انتظار میں ہیں یہ برطانوی پاونڈ ڈیلی چارٹ میں پرائس چینل لائن سے نیچے 2860۔1 کے ایریا میں آجائے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback