empty
 
 
05.07.2021 07:33 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائی ٹاپنگ کے اشارے دیکھا رہا ہے


جیسا کہ ہم نے اپنے تجزیات میں وضاحت کی تھی، یو ایس ڈی / جے پی وائی نے اہم ریزسٹنس کو اوپر کی جانب توڑ لیا ہے اور توقع کی جارہی تھی کہ یہ 111.25 سے جائے گا اور ایساء ہی ہوا تھا۔ تاہم نئے ہائیر ہائی کے بعد آر ایس آئی کی قیمت نہیں بڑھی تھی۔ یہ بئیرش ڈائیورجنس ایک انتباہ تھی اور اب قیمت رجحان میں تبدیلی کی علامات ظاہر کر رہی ہے۔

This image is no longer relevant


سرخ لکیر- بئیرش ڈائیورجنس

نیلی لکیر - سپورٹ

تکنیکی اعتبار سے رجحان اس وقت تک بئیرش ہی ہے کہ جب تک قیمت نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ اور 110.50 کے آس پاس تازہ ترین کم سے اوپر ہے۔ بئیرش ڈائیورجنس صرف ایک ابتدائی انتباہ کا اشارہ ہے۔ قیمت 111.67 پر ایک نئی بلند ترین سطح بنانے کے بعد واپس ہو رہی ہے۔ اگر قیمت 110.50 کی سطح سے نیچے چلی جاتی ہے تو ہمیں واپسی کے عمل کی تصدیق مل سکتی ہے ۔ آر ایس آئی کی طرف سے لوئیر ہائی کا مطلب رجحان کو کمزور کرنا ہے۔ تاجروں کو پُر اُمید رہنے کی نسبت محتاط رہنے کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback