empty
 
 
14.05.2019 07:08 AM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 14 مئی 2019


یورو / یو ایس ڈی

ابھی مسلسل تیسرے دن یورو ڈیلی چارٹ میں انڈیکیٹر بیلنس اور ایم اے سی ڈی لائنز کے درمیان رُکا ہوا ہے - ہر مرتبہ قیمت بیلنس لائن کی ریزسٹنس سے آگے گئی لیکن واپس ہوئی ہے - ایچ 4 چارٹ میں مارلن انڈیکیٹر نے صورتحال سے فائدہ اُٹھایا ہے اور تنزلی کے زون کی حد تو پہلے سے ہی توڑ لیا ہے - ڈیلی چارٹ میں مارلن ابھی بھی بڑھتی ہوئی پوزیشن میں ہے اور یہ نیوٹرل باڈر کے قریب ہے

آج یورو زون میں مارچ کا صنعتی پیدوار کی رپورٹ جاری ہوگی - پیشن گوئی منفی 3۔0 فیصد کی ہے جو کہ پچھلی مرتبہ منفی 2۔0 فیصد نوٹ کی گئی تھی - شاید یورو آج تبدیلی کرے اور سپورٹ پر حملہ کرنا شروع کرے جن میں پہلی 1210۔1 کے لیول پر موجود ڈیلی چارٹ کی ایم اے سی ڈی لائن ہے - اگر اس میں کامیابی رہتی ہے تو اس سے تاجران 1185۔1 کے لیول تک جانے کی ہمت پکڑیں گے جو کہ 4 ایچ چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن ہے - اس کے بعد کا ہدف 0۔110 فیصد فیبوناسی لیول 1155۔1 ہوگا جیساء کہ ڈیلی چارٹ میں ظآہر ہے

یورپی صنعتی پیداوار کا مضبوط ڈیٹا ابھی بھی یورو کو پرائس چینل لائن تک 1276۔1 کے ایریا میں لے جا سکتا ہے اگرچہ اس کا امکان کم ہے

-

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback