empty
 
 
08.11.2021 07:32 PM
ٹسلا سٹاک کی قیمت میں واپسی کس حد ہو سکتی ہے ؟


مارکیٹ کے شرکاء میں توقعات کا بڑھنا نظر آ رہا ہے خاص طور پر کہ آگر ٹسلا سٹاک رکھتے ہیں یا اس میں تجارت کرتے ہیں۔ ایلون مسک نے ٹویٹر کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ اگر ٹویٹر سروے تجویز کرتا ہے تو وہ ٹیکس ادا کرنے کے لئے اپنی 10 فیصد ہولڈنگ فروخت کر دیں گے۔ ٹوئٹر سروے بند ہونے پر اکثریت کی جانب سے مسک سے 10 فیصد ٹسلا اسٹاک کی فروخت کا مطالبہ کرنے پر ابتدائی مارکیٹ میں قیمت نیچے آ جائے گی۔

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

ٹسلا اسٹاک کی قیمت ابتدائی مارکیٹ میں تقریبا -4 فیصد کم ہے۔ ایلون مسک کا یہ ٹویٹر سروے اور پچھلے ماہ کے دوران پیرابولک اضافے کے بعد اسٹاک کی قیمت میں واپسی کا ایک عمدہ جواز موجود ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ ٹسلا اسٹاک کی قیمت 38 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی طرف واپس جائے گی جو تقریبا 1000-970 ڈالر پر پائی گئی ہے۔ ہم بُلش تھے کہ جب ٹسلا اسٹاک کی قیمت ستمبر کے آخر میں 760 ڈالر 770 ڈالر سے اوپر بریک کر رہی تھی. اب ہم غیر جانبدار ہیں۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback