empty
 
 
08.12.2021 08:00 PM
ڈاؤ جونز 30 کا تجارتی اشارہ برائے 08-09- دسمبر 2021 - 35937 (8/8) سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant

دسمبر کی 07 تاریخ کو ڈاؤ جونر 30 انڈیکس ای ایم اے 200 سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہا اور تیزی کے ساتھ میورے کے 8/8 ریزسٹنس زون تک پہنچ گیا ہے – 35937 کا زون اور 36000 کا نفسیاتی لیول 8/8 میورے پر موجود ہیں – ماضی میں اس نے مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا – جیساء کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ہم نے 4 گھنٹوں میں چارٹ میں بریک کی اس کوشش کو ایک دائرے سے ظاہر کیا ہے

لہذا ہمیں توقع ہے اس ریزسٹنس سے نیچے ڈی جے 30 ایک تکنیکی تصحیح کر سکتا ہے اور 200 ای ایم اے پر موجود 35450 کی سطح تک نیچے جا سکتا ہے

ایک تکنیکی اضافہ 200 روز موونگ ایوریج کے گرد ڈاؤ جونز میں خرید کا ہمیں ایک موقع فراہم کرے گا جس کا ہدف 36000 کی نفسیاتی سطح ہوگی – اگر یہ ریزسٹنس ٹوٹ جائے تو یہ 36328 کے زون برائے + 8/1 تک پہنچ سکتا ہے جو کہ خاصی اوور باٹ صورتحال ہے

ایگل انڈیکیٹر 90 پوائنٹ کے زون تک پہنچ گیا ہے جو کہ خاصا اوور باٹ لیول ہے -آنے والے چند گھنٹوں میں ڈاؤ جونر میں ایک تکنیکی تصحیح زیر التواء ہے لہذا آپ 8/8 میورے سے نیچے فروخت کرسکتے ہیں جس کا ہدف 34400 کی سطح پر ہے

چونکہ 35937 ایک مضبوط ریزسٹنس لیول اور 200 ای ایم اے 35400 ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے لہذا توقع ہے کہ ڈی جے واپس ہوسکتا ہے اور آنے والے چند دنوں میں بیان کردہ سطحوں کے درمیان کنسولیڈیٹ کرسکتا ہے

اگر یہ میورے کے 8/8 زون سے اوپر بریک کرتا ہے اور تجارت اس ریزسٹنس لیول سے اوپر ہوتی ہے تو 36350 کی طرف بُلش موو کے تسلسل کی توقع ہے – اس کے برعکس 200 ای ایم اے سے نیچے کی بریک سے ڈاؤ جونز اپنی بئیرش موو جاری رکھ سکتا ہے اور ہفتہ کے آغاذ میں بننے والے وقفہ (گیپ) کو مکمل کرنے کے لئے نیچے آسکتا ہے

اگلے چند گھنٹوں میں ہمارا منصوبہ 8/8 میورے سے نیچے کی فروخت اور 34400 پر موجود 200 ای ایم اے سے تکنیکی واپسی کا ہے – ایگل انڈیکیٹر اوور باٹ اشارہ دے رہا ہے اور یہ ہماری بئیرش حکمت کی حمایت کر سکتا ہے

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 08-09 دسمبر 2021

36,328 ریزسٹنس 3 -

36,219 ریزسٹنس 2 -

36,004 ریزسٹنس 1 -

----------------------------

35,546 سپورٹ 3 -

35,390 سپورٹ 2 -

35,252 سپورٹ 1 -

ڈی جے 30 کا تجارتی اشارہ برائے 08-09-2021

فروخت 35937 (8/8) سے نیچے کریں جس میں حصّول نفع 35400 (200 ای ایم اے) ، سٹاپ لاس 36070

خرید 35400 (200 ای ایم اے) سے واپسی پر کریں حصّول نفع 35750 اور 36000 (8/8) اور سٹاپ لاس 35340 سے نیچے ہے

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback