empty
 
 
10.12.2021 09:11 PM
دسمبر 10 - 13 2021 کو کروڈ آئل (ڈبلیو ٹی آئی - سی ایل ) کے لئے تجارتی اشارہ: 71,88 ڈالر (3/8) سے نیچے فروخت

This image is no longer relevant


خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی سی ایل) 21 ایس ایم اے سے نیچے اور 24 نومبر سے تشکیل دیئے گئے بئیرش چینل اور 3/8 مرے سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ اس علاقے کے ارد گرد مضبوط تنزلی کا دباؤ ہے جہاں ڈبلیو ٹی آئی تجارت کر رہا ہے، توقع کی جاتی ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں قیمت 68.75 پر واقع 2/8 مرے تک نیچے کی طرف تجارت ہوگی اور یہں تک کہ وہ 66.39 پر چھوڑے گئے گیپ کو مکمل بھی کرے گی

چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق درمیانی مدت کی صورتحال اب بھی بئیرش ہی ہے اور قلیل مدتی تناظر میں 70.00 اور 62.50 کی نفسیاتی سطح تک تنزلی کا امکان موجود ہے

یہ دیکھتے ہوئے کہ ڈبلیو ٹی آئی 200 ای ایم اے سے نیچے اور 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے، ہر چیز اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آنے والے دنوں میں خام تیل نیچے کی طرف جاری رہ سکتا ہے اور 68.75 پر 2/8 مرے کی سپورٹ تک گر سکتا ہے اور ماہانہ کم ترین سطح 62.50 پر پہنچ سکتا ہے۔

The eagle indicator is approaching the extremely overbought zone. Crude is likely to make a technical correction below the downtrend channel and we could see a bearish move in the coming days.

Our trading plan is to sell below 71.88 with targets at 68.75 and at 66.40 (GAP) the eagle indicator supports our bearish strategy.

Support and Resistance Levels for December 10 - 13, 2021

Resistance (3) 75.00

Resistance (2) 74.34

Resistance (1) 72.48


ایگل انڈیکیٹر اوور باٹ زون کے قریب پہنچ رہا ہے۔ امکان ہے کہ خام تیل تنزلی کے رجحان چینل تک تنزلی کی تصحیح جاری رکھے گا اور ہم آنے والے دنوں میں بئیرش صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔

ہمارا تجارتی منصوبہ 68.75 پر اہداف کے ساتھ 71.88 سے نیچے فروخت کرنا ہے اور 66.40 (گیپ) پر ایگل انڈیکیٹر ہماری بئیرش حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے۔

دسمبر 10 تا 13 2021 کے لئے حمایت اور مزاحمت کی سطح

ریزسٹنس (3) 75.00

ریزسٹنس (2) 74.34

ریزسٹنس (1) 72.48

----------------------------

سپورٹ (1) 69.54

سپورٹ (2) 68.49

سپورٹ (3) 66.60

***********************************************************

دسمبر 10 تا 13, 2021 کو خام تیل کے لئے ایک تجارتی اشارہ

فروخت 71.88 (3/8) سے نیچے کریں (2/8) 68.75 اور 66.40 (گیپ) پر حصّول نفع جب کہ 72.40 سے اوپر سٹاپ لاس ہے


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback