empty
 
 
12.06.2020 10:04 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 12 جون 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی

کل برطانوی پاونڈ میں 145 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی جب آج اس نے ایشیائی سیشن میں مزید 45 پوائنٹ کمی کی ہے اور یہ 6۔123 فیصد فیبوناسی لیول 2540۔1 کی جانب جا رہا ہے - اس لیول کے حاصل ہونے سے قیمت مزید تنزلی کا عمل 2۔138 فیصد فیبوناسی لیول 2424۔1 تک بنائے گی

مارلن اوسکیلیٹر کی سنگل لائن باڈرز / یعنی حد سے بہت قریب ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کا علاقہ ہے - یہ اس بات کی دلیل ہے کہ جب قیمت اہم لیول 6۔123 فیصد فیبوناسی کے قریب ہوگی تو اس سے 2540۔1 کی سطح مضبوط ہوگی - اس سطح سے تصحیح یا کنسولیڈیشن ممکن ہوسکے گی

This image is no longer relevant


ایچ 4 چارٹ میں صورتحال مکمل طور پر تنزلی کی ہی ہے قیمت انڈیکیٹر لائنز سے نیچے ہے اور مارلن مسلسل نیچے آرہا ہے - 2540۔1 کی سطح کے حاصل ہونے سے مزید تنزلی 2424۔1 کی سطح تک بن سکتی ہے - تصحیح ایم اے سی ڈی لائن تک محدود ہوگی اور 0۔110 فیصد فیبوناسی لیول 2645۔1 کی سطح پر ہے

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$4000 مزید!
    ہم جولائی قرعہ اندازی کرتے ہیں $4000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback