empty
21.12.2021 03:55 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجارتی اندازہ برائے 21 - 22 دسمبر 2021 - : 1.2940 (6/8) سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی1.2939 پر موجود 6/8 میورے لائن سے اوپر جاتے ہوئے 1.2962 پر ایک نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا ہے-. یہ علاقہ جہاں میورے کا 6/8 واقع ہے جو لوونیی کے لئے مضبوط ریزسٹنس کی نمائندگی کرتا ہے۔ امکان ہے کہ یہ اس سطح سے نیچے دباؤ میں رہے گا۔

امریکی دورانیہ کے آغاز میں یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر میورے کے 6/8 سے نیچے تجارت کر رہا ہے جس میں تیزی کی قوت کی کمزوری کا شکار ہے۔ توقع ہے کہ اگلے چند دنوں میں اس پئیر بحالی ہوگی۔

ایک عنصر کہ جس نے لوونی کو کمزور کیا وہ خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی تھی جو کل 66.08 کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے ایک بیرل کو گزشتہ روز اومائیکرون کی پیش رفت اور دنیا بھر میں مزید پابندیوں کی وجہ سے توانائی کی کم طلب کے خدشات اور رسک ایورژن کی وجہ سے تقریبا 6 فیصد کی یومیہ کمی ہوئی ہے

ہم نے آخری گھنٹوں میں خام تیل میں بحالی دیکھی، اور اس سے لوونی کو مضبوط بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔ لہذا، سی اے ڈی 1.2939 سے نیچے گر سکتا ہے۔ اگر یو ایس ڈی/ سی اے ڈی اگلے چند گھنٹوں میں میورے کے 6/8 سے نیچے مستحکم ہو جاتا ہے، تو آپ 1.2864 پر واقع 21 ایس ایم اے پر اہداف کے ساتھ فروخت کر سکتے ہیں۔

مزید برآں، ایک تیز رفتار بریک اور 1.2864 سے نیچے کا ایک استحکام 1.2750 کے آس پاس واقع اضافہ کے رجحان ک چینل کی سپورٹ کے لئے امریکی ڈالر / سی اے ڈی میں کمی کو 200 ای ایم اے پر موجود 1.2704 کی سطح تک تیز کر سکتا ہے -

دسمبر 20 کو ایگل انڈیکیٹر نے 95 پوائنٹس کے علاقے کو چھو لیا جو انتہائی حد سے اوور باٹ مارکیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔ یہ قریب ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک تصحیح ہوگی جو ہمیں 1.2940 سے نیچے فروخت کرنے کا موقع دے سکتی ہے۔

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہماری پیش گوئی یہ توقع کرنا ہے کہ لوونیی میورے کے 6/8 سے نیچے مستحکم ہوگا۔ لہذا، ہم 1.2864 (21 ایس ایم اے) اور 1.2750 (اپ ٹرینڈ چینل کے نیچے) اور آخر میں 1.2704 (200 ای ایم اے) کے اہداف کے ساتھ فروخت کر سکتے ہیں۔ اگر یہ پئیر 1.2962 سے اوپر تجارت کرتا ہے تو ہمیں فروخت سے گریز کرنا چاہئے۔

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 21-22 دسمبر 2021

ریزسٹنس (3) 1.3061

ریزسٹنس (2) 1.3000

ریزسٹنس (1) 1.2973

----------------------------

سپورٹ (1) 1.2890

سپورٹ (2) 1.2843

سپورٹ (3) 1.2808

***********************************************************

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں 21-22 دسمبر 2021 کے لئے تجارتی اندازہ

فروخت 1.2939 (6/8) سے نیچے کریں جس میں حصّول نفع 1.2864 اور 1.2704 (200 ای ایم اے) پر موجود ہے اور سٹاپ لاس 1.2975 سے اوپر ہے


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

مئی 27 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

فی گھنٹہ چارٹ پر، جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر پیر کو 1.3520 پر 161.8% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح سے بڑھتا رہا۔ تاہم، دن کے وسط میں،

Samir Klishi 16:06 2025-05-27 UTC+2

یورو / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

یورو / جے پی وائے پئیر نے ایک مثبت رفتار کے ساتھ نئے ہفتے کا آغاز کیا، جس نے تین دن کے کھونے والے سلسلے

Irina Yanina 16:03 2025-05-26 UTC+2

مئی 2025 22-25 کے لیے سونے کے لیے تجارتی اشارہ: $3,281 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 6/8 مرے)

ایگل انڈیکیٹر منفی اشارہ دکھا رہا ہے جو کہ آنے والے دنوں میں سونے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے، ہمیں 3,281

Dimitrios Zappas 20:44 2025-05-22 UTC+2

مئی 22-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1286 سے نیچے فروخت کریں (200 ای ایم اے - 21 ایس ایم اے)

ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے اوپری حصے کو توڑنے کی کوشش کے بعد EUR/USD 1.1287 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہ آلہ اب 21 SMA کے ارد گرد مضبوط

Dimitrios Zappas 20:41 2025-05-22 UTC+2

چاندی : تجزیہ اور پیشن گوئی

چاندی $33.25 کی سطح کی طرف بڑھ رہی ہے، اپنی واقف رینج کی بالائی حد کے قریب مستحکم ہو رہی ہے۔ پل بیکس پر خریداری کا ظہور،

Irina Yanina 20:45 2025-05-21 UTC+2

مئی 21-25 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,281 سے اوپر خریدیں (200 ای ایم اے - 6/8 مرے)

امریکی سیشن کے شروع میں، سونا 3,304 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، 6/8 مرے کی سطح سے اوپر، اور 14 مئی کو بننے والے اپ ٹرینڈ چینل کے اندر۔

Dimitrios Zappas 20:40 2025-05-21 UTC+2

مئی 21-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1370 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - زیادہ خریدا گیا)

دریں اثنا، ہم 1.1370 سے نیچے فروخت کرنے کے مواقع تلاش کریں گے، جس کے اہداف 1.1298، 1.1243، اور آخر میں 1.1205 پر ہیں، جہاں اپ ٹرینڈ چینل کا نیچے

Dimitrios Zappas 20:37 2025-05-21 UTC+2

مئی 19-21 2025 کے لیے سونے کے لیے تجارتی سگنل: $3,247 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - گیپ)

سونا 8 مئی کو 3,325 کے قریب ایک اور فرق چھوڑ گیا اور 3,250 سے اوپر ٹوٹنے کا امکان ہے۔ آؤٹ لک تیزی کا ہو سکتا ہے، اور ہم توقع

Dimitrios Zappas 20:05 2025-05-19 UTC+2

مئی 19-21 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1285 سے نیچے فروخت (200 ای ایم اے - گیپ)

آنے والے گھنٹوں کے لیے ہمارا تجارتی منصوبہ ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے اوپری حصے سے نیچے یورو کو فروخت کرنا ہے، جس کے اہداف 1.1189 ہیں، اور پچھلے ہفتے 1.1150

Dimitrios Zappas 20:02 2025-05-19 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

نئے ہفتے کے آغاز میں، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے کمزور امریکی ڈالر کی پشت پر اوپر کی رفتار حاصل کی ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے، 4 گھنٹے

Irina Yanina 20:01 2025-05-19 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.