empty
07.01.2022 08:56 PM
جنوری 07 2022: جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ ویز ہو رہا ہے جبکہ مزید بئیرش تنزلی کو بڑھانے کے لئے 1.3600 سے نیچے بئیرش بریک آؤٹ کی ضرورت تھی۔

یہ کہ 1.3700 سے نیچے بئیرش بریک آؤٹ سے فوری بئیرش تنزلی 1.3400 کی طرف بن سکے گی جو تازہ ترین بئیرش عمل کے 123٪ فیبوناچی لیول سے مطابقت رکھتا ہے.

یہ 1.3650 اور 1.3720 کی طرف تصحیحی بُلش پل بیک کے لئے ایک عمدہ انٹری کی سطح تھی جسے عارضی طور پر نظر انداز کردیا گیا تھا۔

کچھ ہی دیر بعد، یہ پئیر 1.3830 کے آس پاس ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کر رہی تھی جہاں بئیرش دباؤ مارکیٹ میں بنا تھا

مزید بئیرش توسیع 1.3220 کی طرف بنی تھی جہاں موجودہ موومنٹ چینل کی زیریں حد فیبوناچی کی سطح کے ساتھ پوری ہونے آئی تھی

محتاط تاجروں کو سابقہ تجزیات میں تجویز کردہ قیمت کی سطح 1.3200 کے گرد خرید کی تجارت لینی چاھیے

موجودہ خریدار اگلے اہداف 1.3570 اور 1.3600 کی طرف دیکھ رہے ہیں تاکہ تجارت سے کچھ منافع حاصل ہو سکے گا

مزید برآں، 1.3570 کی قیمت کی سطح ایک کلیدی ریزسٹنس کی سطح کو بئیرش واپسی کے طور پر دیکھا جانا چاھیے کہ ٹیسٹ کے دوران بئیرش اشارے ظاہر ہوتے ہیں.

قلیل مدتی نقطہ نظر اس وقت تک بُلش ہے کہ جب تک یہ پئیر 1.3400 سے اوپر دکھائے گئے چینل کے اندر اپنی تجارت جاری رکھتا ہے۔

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 16 جون 2025

جمعہ کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر امریکی ڈالر کے حق میں پلٹ گیا اور 1.1574 پر 100.0% فیبوناچی اصلاحی سطح سے نیچے مستحکم ہو گیا۔ یہ بغیر

Samir Klishi 15:49 2025-06-16 UTC+2

ایکس اے یو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

سونا فی الحال اپنے انٹرا ڈے نقصانات کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ اسٹاک مارکیٹوں میں مجموعی طور پر مثبت جذبات بلین کی مانگ کو کم کر رہے ہیں۔ تاہم، عوامل

Irina Yanina 15:10 2025-06-16 UTC+2

جون 13-19 2025 کے لیے سونے کے لیے تجارتی سگنل: 3,343 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)

سونا 3,282 اور 3,181 کے قریب ایک گیپ چھوڑ گیا ہے۔ لہذا، اگر قیمت 3,300 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آتی ہے، تو ہم توقع کر سکتے

Dimitrios Zappas 19:48 2025-06-13 UTC+2

جون 13-19 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1500 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 7/8 مرے)

مخالف منظر نامے کے تحت، اگر یورو 1.1490 سے نیچے آجاتا ہے، تو اس کے 200 ای ایم اے تک پہنچنے کا امکان ہے، جو 1.1340 پر واقع

Dimitrios Zappas 15:38 2025-06-13 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 13 مارچ 2025

گھنٹہ وار چارٹ پر، جمعہ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3520 کی سطح سے ریباؤنڈ ہوا، 1.3611–1.3620 کے مزاحمتی زون میں بڑھ گیا،

Samir Klishi 12:48 2025-06-13 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 13 جون 2026

جمعرات کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اپنی اوپر کی حرکت کو جاری رکھا اور 1.1574 پر 100.0% فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی سطح سے اوپر مستحکم ہو گیا۔ تاہم،

Samir Klishi 12:42 2025-06-13 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی 12 جون۔ ڈالر کے لیے ایک دھچکا

اچھا دن، پیارے تاجروں! بدھ کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.1374–1.1380 کے سپورٹ زون سے ری باؤنڈ کرنے کے بعد اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی۔

Samir Klishi 14:30 2025-06-12 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی 12 جون۔ برطانوی معیشت گر گئی۔

اچھا دن، پیارے تاجروں! گھنٹہ وار چارٹ پر، بدھ کے روز، جی بی پی / یو ایس ڈی جوڑی برطانوی پاؤنڈ کے حق میں پلٹ گئی اور 1.3520 پر 161.8%

Samir Klishi 14:23 2025-06-12 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

آج، یورو / یو ایس ڈی پئیر خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے، کمزور امریکی ڈالر کے درمیان جمعہ کے نقصانات کا کچھ حصہ واپس لے رہا ہے۔

Irina Yanina 15:54 2025-06-09 UTC+2

جون 6-10 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,365 سے اوپر خریدیں (21 ایس ایم اے - 7/8 مرے)

دوسری طرف، سونے میں تکنیکی اصلاح کی توقع ہے۔ 30 مئی کو، اس نے 3,284 کے ارد گرد ایک فرق چھوڑا، اور اگر یہ 3,350 سے نیچے مستحکم ہوتا ہے،

Dimitrios Zappas 18:11 2025-06-06 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.