یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
یورو / ڈالر کی جوڑی 10 ستمبر کو گھنٹہ وار ٹائم فریم پر دن بھر بڑھتی رہی، اور دن کے اختتام میں 1.1884-1.1910 ریزسٹنس ایریا میں تھی۔ قیمت پچھلی بار اس ایریا سے کم سے کم چار بار ری باؤنڈ ہوئی۔ درحقیقت، ہم نے بہت بار کہا کہ پچھلے ڈیڑھ ماہ میں جوڑی 1.17-1.19 کے سائیڈ چینل میں ٹریڈ کرتی رہی ہے اور اس کو چھوڑنے کی کبھی کبھی کوشش کرتی ہے۔ اس کے علاوہ، قیمت پچھلی ہائی اور لوز سے ری باؤنڈ کرنا پسند کرتی ہے جن میں سے کافی تعداد میں پچھلے ڈیڑھ ماہ کے دوران جمع ہوچکی ہے۔ لہذا، ہم جمعرات کے نتائج کی بنیاد پر کہہ سکتے ہیں: جوڑی سائیڈ چینل کے اندر رہتی ہے اور آنے والے دنوں میں اس چینل کی نچلی لائن کی جانب 1.1700 کا تعاقب کرسکتی ہے؛قیمتوں نے نیچے کا چینل چھوڑ دیا ہے ، لہذا ہمارے پاس اس وقت واضح رجحان نہیں ہے ، جس کے مطابق ہم تجارت کرسکتے ہیں۔
یورو / امریکی ڈالر 1 ایچ
15 منٹ کے ٹائم فریم کے مطابق، دونوں لینیئر ریگریشن چینل اوپر مڑ گئے، لیکن چینل جمعہ کو نیچے جانا شروع کر سکتا ہے۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی)، جو تین دن کی تاخیر کے بعد سامنے آئی اور اس نے صرف 26 اگست سے یکم ستمبر کی تاریخوں کا احاطہ کیا، اس نے غیر متوقع طور پر تاجروں کے "غیر تجارتی" زمرہ کے لئے نیٹ پوزیشن میں کمی ظاہر کی۔ میں یاد دلاتا چلوں کہ غیر تجارتی ٹریڈرز، ٹریڈرز کی سب سے اہم قسم ہے جو فارن ایکسچینج مارکیٹ میں منافع حاصل کرنے کے لئے داخل ہوتی ہے۔ غیر تجارتی ٹریڈرز، ٹریڈرز کی سب سے اہم قسم ہے جو فارن ایکسچینج مارکیٹ میں منافع حاصل کرنے کے لئے داخل ہوتی ہے۔ اس لئے غیر تجارتی ٹریڈرز نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران خرید کی پوزیشنز(لانگز) میں کمی کی اور سیل کنٹریکٹ(شارٹس) کھولے۔ خریداری کی تعداد مین تقریباً 11,000 کی کمی ہوئی جبکہ فروخت کی تعداد میں 3,000 کا اضافہ ہوا۔ لہذا، نیٹ پوزیشن میں فوری طور پر 14,000 کی کمی ہوئی۔ ہم نوٹ کرنا چاہیں گے کہ یورو رپورٹنگ ہفتے کے دوران نہیں گرا، جس کا ذکر نئی سی او ٹی رپورٹ میں ہے۔ یورو میں پانچوں دنوں میں مضبوطی آئی اور پھر اس نے یکم ستمبر کو گرنا شروع کر دیا، جو کہ حقیقت میں زیادہ دیر نہیں رہا۔ نیچے کی حرکت 2 ستمبر سے 8 ستمبر تک جاری رہی، تاہم، قیمتیں 1.17-1.19 کی رینج سے نکلنے میں ناکام ہو گئیں، جس کے بعد اس میں اضافہ شروع ہو گیا۔ تاہم، یہ اضافہ اگلی سی او ٹی رپورٹ میں شامل نہیں ہو گا، جو کہ آج جاری ہو گی۔ اس لئے، ہم نئی رپورٹ میں بہت کم نئی تبدیلیاں دیکھ سکتے ہیں، چونکہ یورو کی تیکنیکی تصویر میں کوئی اہم تبدیلی نہیں آئی۔
یوروپین یونین نے10 ستمبر کی ای سی بی کی میٹنگ کے نتائج کا خلاصہ پیش کیا، جس کے بارے میں ہم نے یورو کے بنیادی جائزے میں تفصیل سے بات کی۔ جیسا کہ کہہ سکتے ہیں، کہ ہمارے نقطہ نظر کے مطابق، یورو کا اضافہ مکمل طور پر سامنے آتا ہے اور یہ 1.1884-1.1910 کے مزاحمتی علاقے سے ری باؤنڈ ہوتا ہے، ہمارا ماننا ہے کہ سائیڈ چینل میں آج نیچے کی جانب حرکت کا دوبارہ دور شروع ہو گا۔ ہم آج کی میکرو اکنامک رپورٹ سے یو ایس انفلیشن کی رپورٹ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ جیسا کہ یورپی یونین اور امریکی معیشتوں کی بحالی شروع ہو رہی ہے اور سینٹرل بینک خود کو افراط زر کی طرف راغب کررہے ہیں تو یہ ایک اعلٰی درجے کی حیثیت دوبارہ حاصل کر رہا ہے۔ اگر اگست میں یورپی یونین انفلیشن میں -0.2 فیصد کی کمی آتی ہے، پھر یہ امریکہ میں 1.0-1.2فیصد y/y کے زوال کے لیول میں برقرار رہ سکتا ہے۔ اور اگر ہم کور انفلیشن کی بات کریں، تو یہ 1.6فیصد y/y ہے۔ لہذا، امریکی ڈالر آج سپورٹ حاصل کر سکتا ہے۔
11 ستمبر کو ہمارے پاس دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:
1) بئینرز نے کل ایک طاقتور چھلانگ لگائی، لیکن 1.1884-1.1910 ایریا میں قدم جمانے میں ناکام ہو گئے۔ اس لئے، ہم تجویز دیتے ہیں کہ اگر اس ایریا پر 1.1972 کا ریزسٹنس لیول کا ہدف غالب آ جائے تو آپ صرف طویل پوزیشنز پرغور کریں۔ اس معاملے میں ٹیک پرافٹ تقریباً 50 پوائنٹس ہو گا۔
2) بیئرز کو یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کو 1.17-1.19 کے سائیڈ چینل کے نچلے ایریا میں کھینچنے کا نیا موقع مل گیا، چونکہ 1.1884-1.1910 کے ایریا کو شکست نہیں ہوئی، سینکو سپین بی لائن سے ایک ری باؤنڈ بھی ہوا۔ اور اس لئے ہم تجویز دیتے ہیں کہ آپ تب انتطار کریں جب تک کیجو سین لائن (1.1835) کے نیچے ترتیب نہیں پاتے اور 1.1742 کے مقصد کے ساتھ ٹریڈ شروع کریں۔ اس معاملے میں ٹیک پرافٹ تقریباً 80 پوائنٹس ہے۔
تصویر کی وضاحت:
سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔
کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئی ہیں۔
سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔
پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں۔
آپ آج پہلے ہی اِس پوسٹ کو پسند کرچُکے ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
اگر آپ کے پاس مواد سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم بذریعہ ای میل رابطہ کریں [email protected]
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں