empty
 
 
11.02.2022 08:34 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 11 فروری 2022

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر طویل مدتی تناظر میں 1.3580 کی سطح سے اضافہ جار رکھے گا۔ خیال رہے کہ سپورٹ 1.3534 کی سطح پر قائم کی گئی ہے جو ایچ 1 چارٹ پر 61.8 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی سطح کو ظاہر کرتا ہے۔

اس بات پر توجہ دی جانی چاھیے کہ اتار چڑھاؤ بہت زیادہ ہے کہ جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر اب بھی آنے والے گھنٹوں میں 1.3540 اور 1.3673 کے درمیان آگے بڑھ رہی ہے۔

مزید برآں قیمت 1.3534 اور 1.3580 کی سطح پر مضبوط سپورٹ سے اوپر موجود ہے جو بالترتیب 61.8 فیصد اور 78 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی سطح سے مطابقت رکھتی ہے۔

نتیجتا، پہلی سپورٹ 1.3580 (افقی سبز سرخ) کی سطح پر موجود ہے۔

امکان ہے کہ قیمت ایک ہی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم تشکیل دے گی۔ اس تناظر میں جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر 1.3580 کی بلند ترین سطح کے بریک آؤٹ کے بعد طاقت کے آثار دکھا رہی ہے۔

لہذا، 1.3580 کی سطح سے اوپر خریدیں جس کا پہلا ہدف 1.3643 ہے تاکہ یومیہ ریزسٹنس 1 اور مزید 1.3673 کو ٹیسٹ کیا جا سکے۔

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جا سکتا ہے کہ 1.3673 کی سطح منافع لینے کے لئے ایک اچھی جگہ ہے کیونکہ یہ ایک نیا ڈبل ٹاپ بنائے گا۔

دوسری جانب، اگر صورتحال تبدیل ہو جاتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3534 کی سپورٹ کی سطح توڑ لیتی ہے تو 1.3466 تک مزید کمی عمل میں آ سکتی ہے جو ایک بئیرش مارکیٹ کی نشاندہی کرے گا.


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback