empty
 
 
18.02.2022 06:42 PM
بِٹ کوائن (بی ٹی سی / یو ایس ڈی) کا تجارتی اشارہ برائے 18-21 فروری 2022 - 40000 ڈالر (5/8) کے گرد سے واپسی پر خریدیں

This image is no longer relevant

بِٹ کوائن کی قیمت 5/8 میورے کے گرد کنسولیڈیٹ کر رہی ہے اور قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ 200 ای ایم اے اور 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے

فروری کی 10 تاریخ سے بی ٹی سی تنزلی کے رجحان کا چینل بنا چُکا ہے کہ جب یہ 45811 کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا - تب سے اس نے تکنیکی تصحیح کو جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ابھی 40000 ڈالر کی نفسیاتی سطح تک پہنچ رہا ہے

بِٹ کوائن کی قیمت یومیہ چارٹ میں 46330 کی سطح کے گرد 200 ای ایم اے کو توڑنے میں ناکامی کے بعد فی الوقت تصحیح کر رہی ہے

بِٹ کوائن کی قیمت نے 24 جنوری اور 10 فروری کے درمیان 40 فیصد اضافہ کیا ہے اور اس نے 45500 (7/8) سے 51860 (8/8) کے درمیان پھیلے ہوئے ہفتہ وار سپلائی زون کو ٹیسٹ کیا ہے - اسی وجہ سے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں بئیرش چینل کو بناتے ہوئے بی ٹی سی میں کمی ہوئی ہے

ہفتہ وار ریزسٹنس زون سے حالیہ منسوخی کے سبب بی ٹی سی کی قیمت ممکنہ طور پر ڈیمانڈ زون کی جانب نیچے جائے گی 39500 کی سطح سے نیچے کے یومیہ اختتام سے قیمت مزید نیچے 37500 پر موجود 4/8 میورے کی جانب نیچے جائے گی اور پھر یہ مزید نیچے یہ 34375 تک جائے گی

ایگل انڈیکیٹر منفی اشارہ دے رہا ہے اور آنے والے دنوں میں توقع ہے کہ تنزلی کا دباؤ جاری رہے گا - جب کہ دوسری طرف 40000 کی نفسیاتی سطح سے تکنیکی اضافہ تنزلی کو کمزور کر سکتا ہے

اگلے چند گھنٹوں کے لئے ہمارا تجارتی منصوبہ 40000 ڈالر کی سطح کے گرد تکنیکی اضافہ کے انتظار کا ہے تاکہ 6/8 میورے سے نیچے 41798 اور 43500 کے اہداف کے ساتھ خرید کی جاسکے

فروری 18 -21 2022 کے لئے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

ریزسٹنس (3) 43,750

ریزسٹنس (2) 43,157

ریزسٹنس (1) 41,661

----------------------------

سپورٹ (1) 40,503

سپورٹ (2) 38,768

سپورٹ (3) 37,500

***********************************************************


صورتحال

ٹائم فریم 4 ایچ

تجویز : اگر واپس اضافہ ہوتا ہے تو خریدیں

انٹری پوائنٹ 40,000

ٹیک پرافٹ 41,798; 43,500

سٹاپ لاس 39,300

میورے لیولز 43,750 (6/8), 40,625(5/8), 37,500 (4/8), 34,375(3/8)

***************************************************************************

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback