empty
 
 
03.11.2020 03:00 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی اندازہ

This image is no longer relevant

ڈالر / ین پئیر نے ابھی حال ہی میں ایک بڑی تنزلی کی موو کا ظاہر کیا ہے اور 104 کی سطح سے دو مرتبہ اوپر گیا ہے جو کہ خریداروں کے موجود ہونے کو ظاہر کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ سٹاپ لاس لگانے کی واحد ممکنہ سطح بھی ہے

سٹاپ ہنٹ حکمت عمل کے تحت گزشتہ ہفتہ یہ سطح حاصل کرنے کی دو مرتبہ کوشش کی گئی تھی - آج خریداروں کے پلیٹ فارم میں با آسانی تنزلی ہو سکتی ہے جس کی وجہ امریکی صدارتی انتحابات کی وجہ اتار چڑھاو میں ہونے والا اضافہ ہے لہذا ہمیں نیچے دئیے گئے منصوبہ عمل کے مطابق تجارت کرنی چاھیے:

This image is no longer relevant


ہمارے نزدیک ماہانہ کم ترین سطح 104 تک تنزلی ہوسکتی ہے جو کہ 105 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہوگی - یہ صورتحال اگر کامایب رہتی ہے تو ہم کم و بیش 1000 پپس حاصل کر سکتے ہیں

اس تجارتی حکمت عملی میں پرائس ایکشن اور سٹاپ ہنٹنگ حکمت عملی کو استعمال کیا گیا تھا

بہرحال یہ ضروری کہ رسک اپنے قابو میں رکھا جائے اور حاصل ہونے والا نفع کھو دینے سے اجتناب کیا جائے - ہمیں یہ خیال رکھنا چاھیے کہ مارکیٹ میں صورتحال پُر خطر اور بے یقینی کی ہوتی ہے بہرحال درست حکمت عملی کے استعمال نفع حاصل کیا جا سکتا ہے

سب کے لئے نیک تمنائیں

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback