empty
 
 
23.02.2022 08:25 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 23 فروری 2022

اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو / یو ایس ڈی قلیل مُدتی بئیرش رجحان میں ہے - قیمت ابھی بھی 4 گھنٹوں والے کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہے - قیمت آج ایک مرتبہ دوبارہ کلاؤڈ کی زیریں حد کو ٹیسٹ کر رہی ہے - بُلز کو کلاؤڈ کے اندر بریک کی ضرورت ہے تاکہ رجحان بئیرش سے نیوٹرل میں تبدیل ہوسکے

This image is no longer relevant

تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) نے 1.1340 -1.1330 پر سپورٹ فراہم کی ہے - اگر قیمت سپورٹ ایریا سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو قیمت 1.1290 سے مزید نیچے جانے کے لئے کمزور ہوگی - اگر بُلز کومو کے اندر جانے میں کامیاب رہتے ہیں تو ہمیں 1.1390 - 1.14 کے ایریا کے ٹیسٹ ہونے کی توقع ہوگی - بُلز کو بُلش اشارہ فراہم کرنے کے لئے کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback