empty
 
 
25.02.2022 07:09 PM
.... ڈالر انڈیکس نے نئی بُلند ترین سطح بنائی تھی لیکن

کل ڈالر انڈیکس نے نیا ہائیر ہائی بنایا تھا لیکن آر ایس آئی نے اس کی پیروی نہیں تھی - آر ایس آئی نے دوسری بئیرش ڈائیورجنس فراہم کی تھی اور یہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - ڈالر انڈیکس نے قلیل مُدتی بُلش چینل کے اندر تجارت جاری رکھی ہوئی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بُلش چینل

ڈالر انڈیکس کی سپورٹ 95.50 پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک رجحان بُلز کے قابو میں ہے - ابھی تک انڈیکس نے چینل سپورٹ کو قائم اور ہائیر ہائیز کے ساتھ ہائیر لووز کو بنانا جاری رکھا ہے - نئی بئیرش ڈائیورجنس کے بعد خصوصی طور پر واپسی کے امکانات بڑھ گئے ہیں لیکن ابھی تک اس کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - بُلز ہر پُل بیک کو خرید کا موقع ہی خیال کر رہے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback