empty
 
 
03.03.2022 06:50 PM
کارڈانو بئیرش رجحان میں ہے

کارڈانو نے جب ستمبر 2021 میں 3.08 ڈالر کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا تھا تب سے ہی یہ بئیرش رجحان میں موجود ہے - اُس وقت سے قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - قیمت اچہی موکو کلاؤڈ سے نیچے ہے کیونکہ بُلز کلاؤڈ ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں

This image is no longer relevant

قیمت واضح طور پر کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہونے کی وجہ سے بئیرش رجحان کی تصدیق کر رہی ہے - قیمت تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر ہے لیکن کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے ہے - کی جن سن کی ریزسٹنس 0.9965 ڈالر ہے

اس سطح سے اوپر بریک کرنے سے قیمت مزید اوپر 1.20 ڈالر پر کلاؤڈ ریزسٹنس کی جانب جائے گی - اچہی موکو کلاؤڈ کے تناظر میں رجحان کے بُلش میں تبدیل ہونے کے لئے بُلز کو 1.28 ڈالر کی سطح دوبارہ قابو میں لانے کی ضرورت ہے - چی کو سپین (کالی لکیر والا انڈیکٹر) بھی کینڈل سٹک انداز سے نیچے ہے - بُلز چارٹ میں کینڈل سٹک انداز سے اوپر کی بریک ہی دیکھنا چاھتے ہیں - تب تک رجحان بئیرز کے قابو میں ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback