empty
 
 
30.11.2020 02:23 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی تجارتی دورانیہ کا منصوبہ برائے 30 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریداروں کے اپنے انداز میں قیمت کو اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - صبح کی پیشن گوئی میں توجہ 1964۔1 کی سطح پر مرکوز کروائی گئی تھی اور اضافہ کے رجحان کے تسلسل کے لئے اس سطح سے خرید کی تجویز دی گئی تھی - اگر آپ 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھیں اور یہ ذکر کریں کہ ہوا کیا تھا تو آپ یہ دیکھ سکتے ہیں بُلز نے ایک مصنوعی بریک آوٹ بنایا تھا {میں نے اس کو چارٹ میں ظاہر کیا ہے جس کے بعد اس سطح تک واپسی کے بُلش مارکیٹ دوبارہ بنی تھی

جب تک تجارت اس رینج سے اوپر ہو رہی ہے تب تک ہمیں یورو میں اضافہ کی توقع ہے - بہرحال میں دوبارہ کہتا ہوں کہ قلیل مُدتی تناظر میں یورو میں اضافہ کی کوئی وجہ نہیں ہے صرف 2008۔1 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے جس کے ساتھ ڈائیورجنس بھی ملی جو کہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں بنی ہے جس سے بُلش مارکیٹ رُک جائے گی اور یہاں حصّول نفع کی تجویز ہے کسی بھی اچھی خبر جیساء کہ برایگزٹ یا ویکسین کے حوالے سے کوئی خبر کے بغیر 2008۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کی توقع مشکل ہی ہے جس سے کچھ اوپر 2057۔1 کی سطح موجود ہے

اگر دن کے دوسرے حصّہ میں یورو پر دباو واپس آتا ہے تو بئیرز قیمت کو 1964۔1 کی سطح سے نیچے لے جانے میں کامیاب رہتے ہیں تو آپ کو لانگ پوزیشن کے لئے جلدی نہیں کرنی چاھیے ذیادہ بہتر صورتحال یہ ہے کہ 1929۔1 کے سپورٹ لیول کا انتظار کیا جائے جہاں موونگ ایوریج بُلز کی حمایت میں ہے اور یہاں سے لانگ پوزیشن لی جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - بڑے خریدار اس انتظار میں ہیں 185۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھا جائے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

تکنیکی اعتبار سے بئیرز کے لئے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے - سیل کرنے والوں کے ابتدائی ہدف حاصل نہیں کیا ہے اور 1964۔1 کی سطح تک واپس آئے ہیں اگرچہ انہوں نے یورپی سیشن کے شروع ہونے پر اس کی کوشش کی تھی - یورپی معیشت کے حوالے تمام تر منفی خبروں کے باوجود تاجران یورو کو سیل کرنے کی جلدی میں نہیں ہیں اور بہتری کا یقین رکھے ہوئے ہیں

دن کے دوسرے حصّہ میں صرف 1964۔1 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن اور اس کا متضاد سمت میں باٹم آپ ٹیسٹ ایک بہتر سیل کی پوزیشن فراہم کرے گا جس سے تنزلی کی مختصر تصحیح 1929۔1 کی سطح تک بنے گی جہاں موونگ ایوریج گُزر رہی ہے - بہرحال صرف ایک مرتبہ ہی اس سطح کا ٹیسٹ ہونا بئیرز مارکیٹ کے دوبارہ بننے کے لئے کافی نہ ہوگا

یہ کہ 1929۔1 کی سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے یورو میں ایک بڑی سیل 1885۔1 کی سطح تک ملے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر بُلز مضبوطی حاصل کرتے ہیں اور جرمن انفالیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد قیمت اوپر کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھتے ہیں تو سیل کے لئے جلدی کرنا بہتر نہ رہے گا بلکہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس کا انتظار کیا جانا چاھیے اور 2008۔1 کی بلند ترین نفسیاتی ریزسٹنس تک قیمت کو جانے دینا چاھیے

اس سطح کے حاصل ہونے اور فوری واپسی پر آپ سیل کر سکتے ہیں اور اگر یہاں بُلز کسی خاص انداز میں تجارت نہیں کرتے ہیں تو مارکیٹ کے طرز عمل پر نظر رکھنی چاھیے - میری تجویز یہ ہوگی کہ 2057۔1 کی سطح سے واپسی پر سیل کی جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


آئیں اب ذکر کرتے ہیں 17 نومبر سی او ٹی {کمیٹمنٹ آف ٹریڈر} رپورٹ کا جس میں لانگ اور شارٹ پوزیشن دونوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - لہذا نان کمرشل لانگ پوزیشن 202374 کی سطح سے 203551 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جب کہ نان کمرشل شارٹ پوزیشن 69591 کی سطح سے 67087 کی سطح تک اوپر گئیں ہیں - مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن میں ایک ہفتہ قبل کی سطح 135287 کے مقابلہ میں 133960 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے - یہ نوٹ کیا جانا اہم ہے کہ ڈیلٹا میں مسلسل 8 ہفتوں سے کمی نوٹ کی جا رہی ہے - یورو میں مزید اضآفہ کے بات تک ہی کی جاسکے گی کہ جب یورپی لیڈر برطانیہ کے ساتھ کامیاب تجارتی معائدہ پر اتفاق رائے پیدا کر لیں گے - بصورت دیگر ہمیں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے سبب یورپی یونین کے ممالک پر لگائی گئیں سماجی پابندیوں کے اُٹھ جانے کا انتظار کرنا ہوگا

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

قیمت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج سے اوپر ہے جو کہ بُلش مارکیٹ کے تسلسل کا اشارہ ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1984۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر میں مزید اضافہ کا عمل بنے گا - پئیر میں پہلی تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی زیریں حد 1950۔1 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback