empty
 
 
07.03.2022 06:31 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2022

سونے کی قیمت آج مختصر طور پر 2000 ڈالر سے اوپر گئی تھی لیکن ابھی یہ 1980 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانا جاری رکھا ہوا ہے - سونے کی قیمت نے 4 گھنٹوں والے کومو (کلاؤڈ) سے اوپر تجارت جاری رکھی ہوئی ہے - کمزوری کے اشارے نہیں ہیں

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت دونوں تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر تجارت کر رہی ہے- دونوں انڈیکیٹرز کی جانب سے سپورٹ 53-1967 ڈالر کے ایریا میں ملی ہے - قیمت اس سطح سے اوپر ہے قلیل مُدتی رجحان بُلز کے قابو میں ہے - اہم ٹرینڈ سپورٹ 1930 ڈالر پر ملی ہے جہاں ہم نے کلاؤڈ سپورٹ حاصل کی ہے - بُلز اس سے سطح سے نیچے کی بریک نہیں دیکھنا چاھیں گے - قیمت میں نئے ہائیر ہائی سے قطع نظر آر ایس آئی نے ہمیں بئیرش ڈائیورجنس فراہم کی ہے - اگر رجحان میں تبدیلی نہیں بھی ہوتی تو بھی اس واپسی کی توجیح ملتی ہے - ابھی تک کوئی مصدقہ تبدیلی نہیں ہے - رجحان بُلش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback