empty
 
 
08.03.2022 02:05 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 08 مارچ 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس نے پیر کے روز امریکی ڈالر کی اہم کرنسیوں کے مقابلہ جامع مضبوطی کے سبب 60-99.50 کے زون تک اضافہ کیا تھا - یہاں انڈیکس کا ریزسٹنس حاصل کرنا متوقع ہے جس کے بعد جلد ہی بئیرش واپسی کے بننے کا امکان ہے - اگر پئیر یہاں سے اضافہ کا عمل جاری رکھتا ہے تو اگلا ممکنہ ہدف 101.00 کی سطح ہے جو کہ اگلی ریزسٹنس ہے

امریکی ڈالر انڈیکس جیساء کہ چارٹ میں ظاہر کیا ہے 104.00 اور 89.20 کے درمیان کی مجموعی تنزلی کے 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے - موجودہ سطحوں سے بئیرش واپسی کا غالب امکان ہے کیونکہ بئیرز واپس مضبوط ہونے کے لئے تیار ہیں- ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 99.35 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور آج 98.50 سے نیچے کی بندش بئیرش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز بنائے گی

اگر یہ درست ہے تو یہاں سے قیمت تیزی کے ساتھ قریب مُدتی تناظر میں 95.00 کی ابتدائی سپورٹ تک جائے گی - جس سے بئیرز کے واپس مضبوط ہونے اور یہاں طویل عرصہ تک رہنے کی تصدیق ہوگی - براہ کرم اس پر بھی توجہ دیں کہ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک بئیرز کے لئے حوصلہ افزاء ہوگی کیونکہ وہ قیمت کو 89.20 اور مزید نیچے لے جا سکیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 100.00 کے مقابلہ میں 95.00 تک تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback