empty
 
 
11.03.2022 08:19 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 11 مارچ 2022

سونے کی قیمت 4 گھنٹوں والے اچہی موکو کلاؤڈ (کومو) سے کچھ اوپر 1960 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے - جیساء کہ توقع تھی سونے کی قیمت 2030 ڈالر سے اوپر تجارت کر رہی تھی - قیمت کومو سپورٹ کی جانب نیچے مُڑی ہے - ہمارا واپسی کا ہدف 1950-1960 ڈالر کے گرد ہے اور سونے کی قیمت 1985 ڈآلر کی کم ترین سطح تک پہنچی ہے

This image is no longer relevant

ابھی تک سونے کی قیمت نے کلاؤڈ سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے - رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت کومو سے اوپر ہے - تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) کی جانب سے ریزسٹنس 1983 ڈالر پر ہے - کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) سب سے اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول ہے اور یہ 2014 ڈالر پر ملا ہے - بُلز قیمت کو کلاؤڈ سے نیچے جاتا ہوا نہیں دیکھنا چاھیں گے - حالیہ کم ترین سطح 1985 ڈالر پر ایک اہم قلیل مُدتی سپورٹ بھی ہے - اس سے اوپر رہنے میں ناکامی سے قیمت نیچے 1939 ڈالر تک جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback