empty
 
 
15.03.2022 04:33 PM
ایتھریم ابھی بھی دباؤ میں ہے

ایتھریم کی قیمت 2540 $ کے گرد ہے - تکنیکی اعتبار سے رجحان لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کو بناتے ہوئے بئیرش ہی ہے - قیمت نومبر سے ہی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے - ابھی تک واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - بئیرز رجحان اپنے قابو میں ہی رکھے ہوئے ہیں

This image is no longer relevant
سُرخ لکیر - ریزسٹنس

تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کی جانب سے ریزسٹنس 2800 $ پر ملی ہے - پہلا بُلش اشارہ حاصل کرنے کے لئے ایتھریم کے بُلز کو ٹرینڈ لائن سے اوپر بریک کی ضرورت ہے - ابھی تک قیمت ٹرینڈ لائن کو قائم رکھتے ہوئے اس سے نیچے ہے - بئیرز مضبوط ہیں- یہ جلد ختم ہو سکتا ہے لیکن اگر قیمت ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو توڑ لے تو ہمیں مزید یقین ہو جائے گا - سپورٹ 2340$ پر ملی ہے - اس سطح سے اوپر رہنے میں ناکامی سے 2200 - 2000 $ کی جانب ایک بڑی تنزلی ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback