empty
 
 
24.03.2022 06:50 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 24-25 مارچ 2022 - 1.3199 (4/8 میورے - ایس ایم اے 21) سے نیچے فروخت کرییں

This image is no longer relevant


مارچ کی 23 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3297 کی بُلند ترین سطح پر پہنچا تھا، ایک ایسی سطح جو 200 ای ایم اے سے مطابقت رکھتی ہے جس نے مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا

برطانوی پاؤنڈ 200 ای ایم اے کو توڑنے اور اس کے اوپر کنسولیڈیشن کرنے میں ناکام رہا تھا لہذا اس نے تکنیکی تصحیح شروع کی تھی۔ آج امریکی دورانیہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3199 پر واقع 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کر رہا ہے۔

تکنیکی تناظر میں یومیہ چارٹ پر رجحان کے انڈیکیٹر اب بھی بئیرش علاقے میں ہیں اور پاؤنڈ کے مزید نقصانات کے بارے میں خبردار کرتے ہیں۔

چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق، برطانوی پاؤنڈ اب بھی 200 ای ایم اے سے نیچے تجارت کر رہا ہے۔ آؤٹ لک بھی منفی ہے اور امکان ہے کہ آنے والے دنوں میں جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی بئیرش تجارت کو دوبارہ شروع کر دے گا۔

یہ کہ 21 ایس ایم اے (1.3199) سے نیچے کا دباؤ منفی نقطہ نظر کی تصدیق کرے گا اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں 1.3061 (5/8 میورے) کی سطح تک تنزلی کے لئے کمزور کرے گا

برطانوی پاؤنڈ اضافہ کے رحجان کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے کیونکہ سرمایہ کار گزشتہ ہفتے بنک آف انگلینڈ کے فیصلے کے ایک غیرمعمولی جائزے پر ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3285 (200 ای ایم اے) کی سطح سے نیچے تجارت کر رہا ہے، یہ تجویز کرے گا کہ سالانہ کم ترین سطح سے حالیہ بحالی کا عمل ختم ہو گیا ہے۔ یہ، بدلے میں، تنزلی کے رجحان کو دوبارہ شروع کرنے کا مرحلہ طے کرے گا۔ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اپنی تنزلی کو تیز کر سکتا ہے اور 1.3000 کی کلیدی نفسیاتی سطح کو چیلنج کر سکتا ہے۔

دوسری طرف، 1.3200 کی سطح سے اوپر ایک مستحکم تجارت جی بی پی / یو ایس ڈی کی بحالی اور 1.3288 اور یہاں تک کہ 1.3305 پر 5/8 میورے تک پہنچنے میں مدد کر سکتی ہے۔

ہمارا تجارتی منصوبہ 21 ایس ایم اے (1.3199) سے نیچے اور 1.3183 پر 4/8 میورے سے نیچے فروخت کرنے کا ہے جس کے اہداف 1.3061 اور 2/8 میورے پر 1.2939 پر ہیں۔ ایگل انڈیکیٹر ہماری بئیرش حکمت عملی کو سپورٹ کرتا ہے کیونکہ یہ اوور باٹ زون میں ہے۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback