empty
 
 
25.03.2022 02:45 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 25 مارچ 2022

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے آج صُبح 1.3204 کی سطح سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول فی الوقت 1.3204 پر ہے جب کہ قیمت بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3204 اور 1.3080 کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا سپورٹ 1.3080 پر ملی ہے جب کہ یومیہ ریزسٹنس 1.3204 پر ملی ہے

لہذا مارکیٹ 1.3204 کی سطح کے گرد بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں فروخت کے آڈرز 1.3204 سے نیچے پہلے ہدف 1.3110 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں اس کے بعد قیمت مزید نیچے 1.3080 تک جائے گی تاکہ یہ 30 ایم چارٹ ہفتہ وار سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے - مزید یہ کہ قیمت 1.3204 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے

قیمت اس ریزسٹنس سے کئی مرتبہ رد ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - اس کے نتیجہ میں اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3154 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.3110 تک جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے -

جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1.3204 کو توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ اوپر کی جانب بُلش رجحان کو بناتے ہوئے 1.3298 (ڈبل ٹاپ) تک جائے گی - سٹاپ لاس : جب کہ دوسری جانے اگر 1.3298 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آؤٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback