empty
 
 
07.04.2022 04:12 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 اپریل 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

چاندی دوبارہ ریزسٹنس حاصل کرنے سے پہلے $25.85-90 کی سطح تک اپنے رجحان کے برخلاف اضافہ کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ایف او ایم سی کے بعد بدھ کے اختتام تک $24.10 تک گراؤٹ کے بعد ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت دھات $24.50 کی سطح کے ارد گرد تجارت کرتی نظر آرہی ہے۔ قریب مُدتی تناظر میں بلش مضبوطی کو برقرار رکھنے کے لیے بُلز قیمتیں $24.00 کی سطح سے اوپر رکھنے کے لیے مائل نظر آتے ہیں۔

چاندی $30.08 کی سطح کے بعد سے بڑے درجے کی تنزلی کے رحجان میں ہے اور اس کے بعد سے لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کا ایک سلسلہ بنا ہوا ہے۔ حالیہ تنزلی کی سوئنگ $28.75 اور $21.50 کی سطحوں کے درمیان دیکھی گئی ہے، جسے یہاں چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے $26.90 کی سطح کے ارد گرد فبوناچی 0.618 کی سطح تک واپسی ہوئی ہے۔

مثالی طور پر، چاندی کی قیمتیں $26.95 کے نشان سے نیچے رہیں کی اور $21.50 کی طرف گراؤٹ ہوگی جس کے بعد نیچے کی طرف بڑھیں گے۔ بئیرز واپس مضبوط ہونے سے قبل $25.85 کے قریب رجحان کے بر خلاف قلیل مُدتی اضافہ کے مکمل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمتیں اس کی ایک سال پرانی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کی پیروی کر رہی ہیں

تجارتی منصوبہ:

دوبارہ گراؤٹ سے قبل $25.85 تک قلیل مُدتی اضافہ کا امکان ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback