empty
 
 
08.04.2022 07:23 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 08 اپریل 2022

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور 1.0874 کی زیریں بنیاد سے بہتری کے عمل کو جاری رکھا ہوا ہے - یورو / یو ایس ڈی اُس وقت تک بئیرز کے قابو میں ہے کہ جب تک قیمت اہم ریزسٹنس لیول 1.0893 سے نیچے ہے - لیکن اگر قیمت اس سطح تک جاتی ہے تو محتاط رہیں کیونکہ اوپر کی بریک ناکام یومیہ سوئنگ انداز پر بئیرز کو سائیڈ لائن کردے گی

آج ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ مارکیٹ 1.0893 کی سطح سے نیچے کھُلی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ ریزسٹنس ایم 30 ٹائم فریم میں 1.0893 اور 1.0928 کی سطحوں پر موجود ہے

طویل مُدتی تناظر میں مضبوط ریزسٹنس 1.0893 (بلند ترین سطح - گزشتہ ہفتہ کی طویل مُدتی تنزلی کی ٹرینڈ لائن کو بھی دیکھیں) اہم رکاؤٹ کے طور پر موجود ہے

لہذا ابھی فی الوقت پہلا تنزلی کا عمل پہلا بنا رہی ہے - اس ہفتہ مارکیٹ نے 1.0893 اور 1.0928 کے ایریا سے تصحیح کی ہے

ہمارے خیال میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے سے 1.0893 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اوپر جا سکتا ہے اور اس کے بعد دوسرا تنزلی کا عمل 1.0837 کے ہدف کے ساتھ بنا سکتا ہے تاکہ یومیہ سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے (ہفتہ وار کم ترین سطح - سابقہ بئیرش ویوو)

اگر رجحان 1.0893 کی سطح سے نیچے بند ہونے میں کامیاب رہتا ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں چلی جائے گی اور 1.0837 اور 1.0808 کے سپورٹ لیولز تک مزید نیچے جائے گی تاکہ ان کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے

مزید یہ کہ 1.0837 کی سطح ڈبل باٹم بنائے گی جو کہ اس ہفتہ کا اہم سپورٹ لیول بھی ہے - یومیہ ٹائم فریم میں پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ تنزلی کا رجحان بھی بھی مضبوط ہے اور آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی اشارہ کر رہا ہے کہ تنزلی کا رجحان مضبوط ہے

خلاصہ

ظاہر کیا گیا 1.0893 کا ریزسٹنس لیول اہم لیول ہے جو کہ درست سیل کی انٹری فراہم کر رہا ہے - لہذا 1.0893 سے نیچے سیل کریں جس میں اہداف 1.0837، 1.0808 اور 1.0780 پر ہیں

برعکس صورتحال میں سٹاپ لاس کو دوسرے ریزسٹنس لیول 1.0929 سے اوپر کی بلند ترین سطح پر لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback