empty
 
 
18.02.2021 09:04 AM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی سگنل برائے 18 فروری۔ سی او ٹی رپورٹس۔ بدھ کا تجزیہ۔ جمعرات کے لئے تجاویز

یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 17 فروری کو گھنٹہ وار ٹائم فریم پر گِرنا شروع کر دیا۔ نیلے سے باہر۔ تاہم، پچھلے سال سے، ہم نے بار بار آپ کی توجہ اس حقیقت کی جانب دلوائی ہے کہ مارکیٹس ہمیشہ جوڑی کی ٹریڈ منطق اور کسی وجہ کی بنیاد پر نہیں کرتیں۔ حتٰی کہ یہ یاد کرنا بھی مشکل ہے کہ پچھلی بار ٹریڈرز نے کب میکرواکنامک رپورٹس پر ردِ عمل ظاہر کیا تھا۔ یورو / ڈالر کی جوڑی کی بنیاد اب بہت بالواسطہ ہے۔ "امریکی معیشت میں بڑے پیمانے پر انجیکشن" طویل مدتی ہیں۔ اس لئے، یہ تصور کرنا انتہائی مشکل ہے کہ بدھ کو زوال کی وجہ کیا تھی۔ اس دن یورو زون پر کوئی رپورٹس نہیں تھیں، اور امریکی ڈیٹا تب سامنے آیا جب جوڑی پہلے سے نیچے کی جانب بہت سا راستہ طے کر چکی تھی۔ لیکن واپس تکنیک کی طرف ، آخری دو کاروباری دنوں کے بعد ، جوڑی کی قیمتیں کجن سین اور سینکو اسپین بی لائنوں کے نیچے تھیں ، نیز رجحان لائن کے نیچے تھیں۔ لہٰذا، اوپر کا رحجان منسوخ ہو گیا۔ نتیجتاً، نئے مختصر مدت کے نیچے کی جانب رحجان کے بننے کے مواقع تیزی سے بڑھ گئے۔ عالمی عوامل ، جس کے بارے میں ہم نے ایک سے زیادہ بار بات کی ہے ، وہ ہمیں امریکی ڈالر کی مزید مضبوطی کے بارے میں شکوک و شبہات کا باعث بناتے ہیں۔ اگرچہ، تکنیکی نقطہ نظر سے، طویل مدت میں، نیچے کی جانب کی اصلاح کا ایک اور چکر یقینی طور پر تکلیف نہیں دے گا۔ ہم آپ کو ہمیشہ ٹرینڈ کی پیروی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور ریورسل کا اندازہ لگانے کی کوشش نہ کریں۔ لہٰذا، ایک نیچے کا رحجان بن گیا ہے اس لئے، ہم بئیرش ٹریڈنگ پر غور کر رہے ہیں۔ ہمارے پچھلے تجزیے میں، ہم نے جوڑی کی خرید کی تجویز نہیں دی اور آپ کو اس کی فروخت کا مشورہ دیا، چونکہ قیمت نے پرسوں ٹرینڈ لائن کو عبور کیا ہے۔ لہٰذا، ہماری تجاویز درست نکلیں، اور ٹریڈرز نے مختصر ٹریڈز پر تقریباً 48 پوائنٹس کا منافع حاصل کیا۔ مبارک ہو۔

یورو / امریکی ڈالر - 15 منٹ۔

This image is no longer relevant

15 منٹ کے چارٹ پر دونوں لینئر ریگریشن نیچے کی جانب مڑ گئے۔ لہٰذا، نیچے کا رحجان مختصر مدت میں بن گیا۔ یہ آرٹیکل لکھتے ہوئے اس کے ختم ہونے کے کوئی آثار نہیں ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (2-8 فروری) کے دوران 10 پوائنٹس سے گِری۔ یہ حرکت، ظاہر ہے کہ پانچ کام کے دنوں میں متغیر نہیں تھی، تاہم، قیمت میں تبدیلی معمولی ہے، جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی، ٹریڈرز کے "غیرتجارتی" گروہ نے 4,700 خرید کے کنٹریکٹس/معاہدے (لانگز) کھولے اور 2,600 فروخت کے کنٹریکٹس/معاہدے (شارٹس) بند کئے۔ لہٰذا، وہ مزید بُلش ہو گئے اور نیٹ پوزیشن میں 7,300 کنٹریکٹس/معاہدوں کا اضافہ ہوا۔ ظاہر ہے، ہفتہ پہلے کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے بہت بڑی تبدیلیاں ظاہر کیں۔ ہفتہ پہلے، پیشہ ور ٹریڈرز نے یورو کے لئے بڑی تعداد میں خرید کے کنٹریکٹس/معاہدے بند کئے۔ تاہم، نیچے کی جانب کا ٹرینڈ/رحجان یہاں ختم نہیں ہوتا۔ ہم پہلے ہی طویل مدتی میں کئی بار اصلاحی آپشن پر زور دے چکے ہیں۔ اس منظر نامے کے مطابق، جوڑی کی نیچے کی جانب کافی اصلاح ہوئی ہے اور حال میں نئے اوپر کی جانب ٹرینڈ/رحجان کے شاندار مواقع ہیں۔ ایک ہفتے قبل سی او ٹی کی رپورٹ کے اعداد و شمار نے اس اختیار پر سوال اٹھایا تھا، لیکن جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں ، تازہ ترین سی او ٹی کی رپورٹ مارکیٹ کے اہم کھلاڑیوں میں تیزی کے بڑھتے ہوئے جذبات کو ظاہر کرتی ہے۔ انڈیکیٹرز یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ مارکیٹ میں کُل جذبات بُلش رہتے ہیں۔ پہلے انڈیکیٹر کی سبز اور سرخ لائنز، جو غیر تجارتی اور تجارتی گروپس کی نیٹ پوزیشنز کو ظاہر کرتی ہیں، وہ ایک ہفتہ پہلے پھر سے تنگ ہونا شروع ہو گئی ہیں، لیکن ابھی بھی ایک دوسرے سے بہت دور ہیں۔ طویل مدت میں، سی او ٹی رپورٹ پر انحصار کرتے ہوئے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ اوپر کا رحجان بہت عرصے سے ختم ہو رہا ہے۔ لیکن پھر کیا ہو گا اگر امریکی ڈالر کی مانگ باقی نہیں رہتی؟

یورپی یونین میں کوئی میکرواکنامک رپورٹ شائع نہیں ہوئی۔ امریکہ نے ریٹیل سیلز اور صنعتی پیداوار کا ڈیٹا سہ پہر میں شائع کیا۔ نوٹ کریں کہ جوڑی پہلے سے 50 پوانئٹس سے نیچے جا چکی ہے جب یہ رپورٹس جاری ہوئی تھیں۔ یعنی، نیچے کی طرف آنے والی حرکت اس سے بہت پہلے شروع ہوئی تھی اس کی نسبت جب امریکی رپورٹ شائع ہوئی تھی۔ بہرحال، جیسا کہ یہ ظاہر ہوا کہ امریکی سیشن کے دوران ڈالر کی خرید کی کوئی وجوہات نہیں تھیں۔ ریٹیل سیل کی رپورٹ نمایاں طور پر پیش گوئی سے آگے (تقریباً 5 گنا) نکل گئیں۔ صنعتی پیداوار کی رپورٹ بھی ٹریڈرز کی توقعات کی نسبت مضبوط نکلیں۔

جمعرات کو یورپی یونین میں کوئی اہم واقعات کا منصوبہ نہیں بنایا گیا۔ امریکہ میں بے روزگاری کے فوائد کے لئے نئی درخواستوں کی تعداد کے بارے میں معیاری معلومات شائع کی جائیں گی۔ تاہم، اگر اس انڈیکیٹر کے نتائج حیران کُن (الفاظ میں اچھے یا برا ہونے سے، کوئی فرق نہیں پڑتا) نہیں ہوتے، تو ہم ٹریڈرز کے ردِ عمل کی توقع نہیں کرتے۔ اس لئے کل بہت اچھا دن ہو گا، جو دکھائے گا کہ آیا مارکیٹ کے شرکاء کا واقعی نیچے کی جانب کے رحجان بنانے کا ارادہ ہے یا یہ صرف ایک حادثہ ہے۔

ہمارے پاس 18 فروری کے لئے دو ٹریڈنگ آئیڈیاز ہیں:

1) خریداروں نے شروعات کو چھوڑ دیا ہے اور قیمت ٹرینڈ/رحجان لائن سے نیچے ترتیب پائی ہے۔ لہٰذا، ہم نئی طویل پوزیشنز کھولنے میں جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ چونکہ جوڑی کی دو دن سے حرکیات مکمل طور پر غیر منطقی تھیں اور ان کی پیشن گوئی کرنا ناممکن تھا۔ شاید ایسی حرکیات مارکیٹ میں بہت سے دنوں تک برقرار رہیں گی۔ کسی بھی صورت میں ، مضبوط نیچے کی طرف کی حرکیات پر طویل پوزیشنز پر غور کرنا نامناسب ہے۔

2) بئیرز اچانک آگے بڑھ گئے اور جوڑی کو نیچے کھینچ دیا۔ لہٰذا، مختصر پوزیشنز جو ٹرینڈ لائن کو توڑنے کے اشارے پر کھلی تھیں انہیں بند ہونا چاہئے۔ اگر ٹریڈرز نے سینکو اسپین بی لائن پر قابو پانے کے اشارے پر مختصر پوزیشنز کو کھولا تو ٹھیک ہے، اگر نہیں تو پھر جلدی نہ کرنا اور نئے اشارے کے ظاہر ہونے کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ ایک اوپر کی جانب کی اصلاح کے ہونے کا دو دن کے زوال کے بعد کا امکان ہے۔ اس لئے، آپ کو 1.2058 اور 1.2004پر ہدف کے ساتھ، کیجن سین لائن (1.2097) (دن کے اندر نیچے جا سکتی ہے) سے ری باؤنڈ کے موقع پر مختصر پوزیشنز کو کھولنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اس صورت میں منافع لینا 80 پوائنٹس تک ہو سکتا ہے۔

جی بی پی/امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن- سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback