empty
 
 
08.03.2021 03:05 PM
8 مارچ کو جی بی پی / امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ پچھلی تجاویز اور دن کے دوران جوڑی کی نقل و حرکت کا تفصیلی تجزیہ

جی بی پی / امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

جمعہ ، 5 مارچ کو جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی مشکلات کے ساتھ تجارت کر رہی تھی۔ جوڑی شام کے وقت زیادہ تر کنارے پر چلتی رہی ہے ، جو ایشین سیشن کے لئے بالکل معمول کی بات ہے ، اور لندن اسٹاک ایکسچینج کے آغاز کے ساتھ ہی نیچے کی طرف آنے والی تحریک کا ایک نیا دور شروع ہوا۔ بئیرز نے محسوس کیا کہ کسی اعدادوشمار کی اشاعت کے باوجود، ان کے پاس فروخت جاری رکھنے کی کافی وجہ تھی۔ لہٰذا، پہلا اشارہ یورپی سیشن کے آغاز پر بنا-1.3857 کو عبور کرتا ہوا۔ یہاں ٹریڈرز 1.3792 کے سپورٹ لیول کا مقصد بناتے ہوئے مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں، جو کچھ گھنٹوں میں کامیابی سے ہوا۔ یہ اشارہ 44 پوائنٹس کا منافع لا سکا۔ یہ 1.3792 سے ری باؤنڈ کے بعد ہوا، جو پہلے سے خرید کے اشارے کے طور پر جانا جا سکتا تھا۔ اس ری باؤنڈ کے بعد، بُلز سرگرم تھے اور انہوں نے جوڑی کو 1.3857 کی جانب اوپر کی طرف لے جانا شروع کیا، لیکن امریکی رپورٹس نے ہر چیز کو الجھا دیا، جو بہت مضبوط نکلی۔ لہٰذا، بُلز پہلے خرید کے اشارے پر اپنے ہدف تک نہیں پہنچے، اور اس کو بریک ایون پر بند ہونا چاہئے، ہماری اسٹاپ لاس کو صفر پر منتقل کرنے کی تجاویز کے مطابق جب قیمت نے درست سمت میں 15-20 پوائنٹس عبور کر لئے۔ تاہم، قیمتوں کے 1.3792 کی جانب گرنے کے بعد، ایک نیا ری باؤنڈ ہوا اور اوپر کے رحجان کا ایک نیا دور شروع ہوا، جس پر ایک بار پھر کام ہو سکتا ہے۔ ہر چیز جلدی سے ہو گئی، اس لئے قیمتیں ایک گھنٹے میں 1.3857 کی جانب واپس آئیں، اور طویل پوزیشنز میں 35 پوائنٹس کا منافع لاتے ہوئے، ایک اور فروخت کا اشراہ بناتے ہوئے، ایک بار پھر اس لیول سے باؤنس ہوئیں۔ لہٰذا، ٹریڈرز دن کی چوتھی ڈیلز کھول سکتے تھے، جو ایک معقول منافع لائی، چونکہ جوڑی 1.3792 کی جانب گری۔ تاہم، اس بار اس پر ترتیب سے کام نہیں ہوا، اس لئے اس ڈیل پر منافع 20 پوائنٹس کا تھا۔ بہرحال، کل، 80-90 پوائنٹس اس دن کمائے گئے اس حقیقت کے باوجود کے جوڑی نے کسی نہ کسی طرح سائیڈ ویز چینل میں حرکت کی۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - 1 ایچ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم پر، یہ واضح ہے کہ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی نیچے کے رحجان میں رہتی ہے، تاہم، ٹرینڈ ان پہچانا جانے والا نہیں ہے۔ کوئی ٹرینڈ لائن اور چینل نہیں ہے۔ بُلز 1.3998 لیول کو تین بار قابو میں ناکام ہو گئے، اس لئے اوپر کی حرکت زیادہ متعلقہ نہیں ہے۔لہٰذا، اس کی تجویز اب دی جاتی ہے کہ، پہلے کی طرح ، چارٹ میں تیار کی جانے والی کلیدی سطحوں اور لائنوں سے تجارت کی جائے ، جس کی نگاہ سے زیادہ سے زیادہ نیچے کی حرکت ہوسکتی ہے۔ بنیادی عناصر کے مطابق، صرف "امریکی ٹریژریز کی پیداوار" اور "امریکی معیشت کے لئے نئے محرک پیکج کے عنصر" کو نکالنا ابھی بھی ممکن ہے۔ پیر کو امریکہ اور برطانیہ میں کوئی میکرو اکنامک اشاعت نہیں۔ اس لئے، ہم اہمیت کے حوالے سے ہم پہلے تکنیک کی بات کریں گے۔ لہٰذا، زوال کے لئے طویل ٹریڈز کھولنا ممکن ہو گا ان کی اوپر سے نیچے جانچ کے بعد، جب اہم لیولز اور لائنز سے ری باؤنڈ ہوتا ہے۔ ایسی کی صورتِ حال میں خریدنے کے لئے ٹریڈز کھولیں ، جنہیں چارٹ میں تیروں سے دکھایا گیا ہے۔ پہلے آپ کو اسٹاپ لاس لیول کو ترتیب پانے کا مشورہ دیا جب قیمت 15-20 پوائنٹس کی درست سمت سے گزرتی ہے۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

پچھلے رپورٹنگ ہفتے (23 فروری - 1 مارچ) کے دوران، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی 140 پوائنٹس سے گری۔ اس حقیقت کے باوجود کہ پاؤنڈ رپورٹنگ ہفتے کے دوران گرا اور اس کے بعد زوال جاری رکھا، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کا مزاج مزید بُلش ہو رہا ہے۔ اسی دوران جب اوپر کے رحجان کے ختم ہونے کا امکان بڑھ رہا ہے۔ لیکن ہمارے پاس وہ ہے جو ہمارے پاس ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران غیر تجارتی ٹریڈرز نے 2500 خرید کے کنٹریکٹس اور 8200 فروخت کے کنٹریکٹس بند کئے۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں 6000 کنٹریکٹس کا اضافہ ہوا، اور بڑے کھلاڑیوں کا مزاج مزید بُلش ہو گیا۔ یہ تبدیلی انڈیکیٹر سے دکھائے جانے سے بہت بہتر ہے۔ دوسرا انڈیکیٹر، صرف "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن کے سائز میں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے، یہ پچھلے پانچ ہفتوں کے اس انڈیکیٹر میں اضافے کو دکھاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، دسمبر کے وسط سے، پہلے انڈیکیٹر کی سبز اور سرخ لائنز (ایک دوسرے سے دور جاتی ہیں) "تجارتی" اور "غیر تجارتی" نیٹ پوزیشن کے سائز کو ظاہر کرتا ہے۔ اور یہ، دوبارہ یاد کروانا ٹرینڈ کی مضبوطی کا اشارہ ہے۔ لہٰذا، عمومی طور پر، سی او ٹی رپورٹ کا ڈیٹا اوپر کے رحجان کے ختم ہونے کی بات نہیں کرتا بلکہ اس کی حفوظت اور مضبوطی کی۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا، کہ سی او ٹی رپورٹس یا "فاؤنڈیشن" سے کسی بھی نتائج کو تکنیکی اشارے کی تصدیق کی ضرورت ہے۔ اس لئے، ہم سی او ٹی رپورٹ سے نکالے جانے والے نتائج کو ذہن میں رکھنے کی تجویز دیتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ یہ یاد رکھیں کہ 24 گھنٹے ٹائم فریم پر جوڑی کیجن سین لائن کے نیچے ترتیب پائی، اور نیچے کا رحجان نچلے ٹائم فریم پر بنا۔

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback