یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے منگل کو ایک بار پھر سست انداز میں تجارت کی۔ کم از کم یہ 5 منٹ کے ٹائم فریم پر ویسا ہی نظر آتا ہے۔ معمول کے مطابق ، شام کے وقت یہ تحریک تقریباً اطراف میں تھی، لیکن یورپی سیشن کے آغاز کے ساتھ ہی کافی حد تک پُر اعتماد حد تک اوپر کی تحریک شروع ہوگئی۔ بنیادی طور پر، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کے ڈیڑھ ہفتے میں 350 پوائنٹس سے نیچے جانے کے بعد اوپر کی جانب کی اصلاح کا دور بن رہا تھا۔ بد قسمتی سے ، ٹریڈرز کے پاس منگل کو بہت کم لیولز اور سپورٹ /ریزسٹنس تھے۔ قیمت کسی ایک کی جانب بھی نہیں گئی۔ اس لئے کل نہ تو خرید کا اشارہ نہ ہی فروخت کا اشارہ بنا۔ اس کے ساتھ، مارکیٹ نے کسی بھی میکرواکنامک رپورٹس پر ردِ عمل نہیں دیا۔ اس کے جاری ہونے کا وقت چارٹ پر نمبر "1" سے ظاہر کیا گیا ہے۔ چوتھی سہ ماہی کے لئے یورپین یونین میں جی ڈی پی رپورٹ اس وقت جاری ہوئی، جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، اوپر کی حرکت، جو لندن اسٹاک ایکسچینج کے افتتاح پر شروع ہوئی تھی، رک گئی۔ لہٰذا، ہم نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ ٹریڈرز نے یا تو اس رپورٹ کو نظرانداز کیا ہے، یا اس کو منفی لیا ہے۔ رپورٹ کو پہلے تخمیے کی نسبت مختلف صورتوں میں جانچا جایا جا سکتا ہے، اگر آپ سالانہ ایکسپریش کو دیکھتے ہیں تو یہ بدتر نکلتی ہے اور آپ سہ ماہی کے ایکسپریشن کو دیکھتے ہیں تو یہ بہتر ہوتا ہے۔ مارکیٹس کے یورپی یونین جی ڈی پی میں تبدیلی کے بارے میں جاننے کے بعد، خریداروں نے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کو اوپر کی جانب دھکیلنے کی کوشش کی، لیکن ناکام رہے اور اس لئے جوڑی نے باقی وقت افقی چینل میں گزارا۔ اس وقت، اوپر کا رحجان زیادہ تر مختصر مدتی منصوبے میں برقرار رہتا ہے، جس کا اشارہ دونوں لینئیر ریگریشن چینلز نے اوپر کی طرف دیا ہے۔
یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ
ہفتہ وار ٹائم فریم پر، ہم یقین کر سکتے ہیں کہ منگل کو جوڑی کی حرکت کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ نہیں تھی۔ نیچے کا رحجان برقرار ہے، نیچے کی ٹرینڈ لائن کی بدولت ہے کہ بئیرز کے پاس ابھی بھی ابتداء ہے۔ تاہم، جیسا کہ ہم نے پچھلے آرٹیکل میں ذکر کیا ہے، امریکی کرنسی کی آؤٹ لک ابھی بھی زیادہ قائل کرنے والی نہیں ہے، اس کے ساتھ ساتھ 2021 کے لئے ڈالر کی مکمل آؤٹ لک بھی۔ لہٰذا، ہم قریب مستقبل میں نیچے کی جانب کے ٹرینڈ کے بریک ڈاؤن اور ایک یا دو ہفتے میں جوڑی کی اوپر کی جانب کی حرکت کی توقع کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ، اس منظر نامے کی تشکیل کے لئے، بُلز کو ٹرینڈ لائن اور کیجن سن لائن پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ امریکہ اپنی افراطِ زر کی فروری کی رپورٹ کو بدھ کو شائع کرے گا۔ تمام مارکیٹس میں تقریباً تمام شرکاء، اس کے ساتھ ساتھ فیڈرل ریزرو اب امریکی افراطِ زر کا انتظار کر رہا ہے۔ ہر کسی کو سی پی آئی کے بڑھنے کی توقع ہے۔ اس لئے، اگر افراطِ زر حالیہ 1.4% سے پیش گوئی کئے لئے 1.7% y/y تک بڑھتا ہے تو یہ ڈالر کو سپورٹ کر سکتا ہے۔ اس لئے یہ مت بھولیں کہ مارکیٹس اہم میکرواکنامک رپورٹس کو نظر انداز کرتی ہیں۔ عام طور پر، ہم ٹریڈ جاری رکھتے ہیں، جیسا کہ پہلے - اہم لیولز اور لائینزکے ساتھ۔ جب صحیح سمت میں 15-20 پوائنٹس گزریں تو بریک ایون کو اسٹاپ لاس سیٹ کرنا نہ بھولیں۔
سی او ٹی رپورٹ
یاد کریں کہ پچھلے رپورٹنگ ہفتے (23 فروری - 1 مارچ) کے دوران یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 110 پوائنٹس سے گری۔ پچھلے کچھ ماہ میں، ہم نے عالمی ٹرینڈ کے جاری رہنے کے ساتھ آپشن کو سپورٹ کیا اور اس منظرنامہ کی جزوی طور پر سی او ٹی رپورٹ نے تصدیق کی۔ تاہم، ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ ستمبر 2020 سے، یا تو یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی میں مضبوط اصلاح ہو رہی ہے، یا ایک نیا نیچے کی جانب کا رحجان۔ یہ نتیجہ مکمل طور پر سی او ٹی رپورٹس پر انحصار کرتا ہے۔ ہر چیز بہت آسان ہے: چارٹ میں پہلے انڈیکیٹر کی سبز اور سرخ لائنز، جو ٹریڈرز کے "نان کمرشل" اور "کمرشل" گروپس کی نیٹ پوزیشنز کو ظاہر کرتی ہیں، وہ ستمبر میں واپس زیادہ سے زیادہ ڈائیورجنس تک پہنچی۔ اس طرح کے نکات کو یا تو رجحان کے خاتمے کے نکات سمجھا جاتا ہے ، یا اس کی تکمیل کے حربے کے طور پر۔ اگر یہ لائنز ایک دوسرے کی طرف بڑھنے لگیں تو ، اس کا مطلب یہ ہے کہ غیر تجارتی اور تجارتی تاجروں کا مزاج اس کے برعکس تبدیل ہو رہا ہے ، اور ان کے ساتھ رجحان بھی ہے۔ تاہم، وبائی مرض اور بحران کے ساتھ ساتھ مرکزی بینکوں کی بے مثال حرکتوں کے باعث ، جو رقم کی فراہمی میں مستحکم نمو کا باعث بنی اور، نتیجے کے طور پر ، مختلف کرنسیوں کی رقم کی فراہمی کے مابین عدم توازن کا نتیجہ یہ نکلا کہ یہ عمل کسی رجحان کو الٹانے کا سبب نہیں بنا۔ تاہم، ستمبر کے شروع میں تمام وقت، بڑے کھلاڑی، جیسا کہ وہ کہتے ہیں، کھائی کنارے کے ساتھ ساتھ چلتے تھے۔ سبز اور سرخ لائنز ذرا سا محدود ہوئیں، اور پھر ڈائیورج ہوئیں، یعنی اس اشارہ پر عملدرآمد میں التوا کا آغاز ہوا ہے۔ اس لئے، سی او ٹی رپورٹس سے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان نیا نیچے کی جانب کا ٹرینڈ بنانے کا بہترین وقت ہے۔ مزید براں، رپورٹنگ ہفتے کے دوران، پیشہ ور ٹریڈرز نے 8000 خرید کے کنٹریکٹس بند کئے اور 8000 فروخت کے کنٹریکٹس کھولے۔ لہٰذا، اس کی نیٹ پوزیشن 16000 سے کم ہوئی، یعنی ان کا مزاج بئیرش ہو گیا۔
تصاویر کی وضاحت:
سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔
کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔
سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔
پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔
سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
آپ آج پہلے ہی اِس پوسٹ کو پسند کرچُکے ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
اگر آپ کے پاس مواد سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم بذریعہ ای میل رابطہ کریں [email protected]
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں