empty
 
 
29.04.2022 05:01 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 29-30 اپریل 2022 - 1.2565 (ایس ایم اے 21) سے اوپر خریدیں

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی نے اپنے ہفتہ وار نقصانات کے کچھ حصہ کی تلافی کی ہے، جو ڈالر کی عمومی تصحیح اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں اضافے کے سبب ہوا ہے۔ یورپی دورانیہ میں، یہ 1.2573 تک پہنچ گیا اور تقریباً 170 پِپس کی بہتری کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آنے والے دنوں میں رجحان میں تبدیلی آ سکتی ہے۔


لگاتار تنزلی کے صرف چھ دنوں میں، جی بی پی / یو ایس ڈی 1.30 کی نفسیاتی سطح سے 1.24 تک تنزلی کا شکار ہوا ہے۔ اسی تناظر میں فیڈ اگلے ہفتے اپنی شرح سود میں اضافہ کرے گا۔


اپریل 28 کو، جی بی پی / یو ایس ڈی 1.2410 پر نیچے آیا، جو جون 2020 کے بعد سب سے کم سطح ہے۔ اس کے بعد اس نے ایک واپسی شروع کی جو جمعہ کو یورپی دورانیہ میں اوپر کی جانب بڑھا ، بنیادی طور پر ڈالر (یو ایس ڈی ایکس ) میں عمومی کمی کی وجہ سے ہوا ہے


امریکی دورانیہ کے اوائل میں، برطانوی پاؤنڈ ایک اہم ریزسٹنس زون تک پہنچ گیا جو تنزلی رجحان کے ٹاپ سے موافقت رکھتا ہے۔ یہ سطح اہمیت کی حامل ہے۔ ایک تیز بریک اور 1.2565 سے اوپر بند ہونے کا مطلب مختصر مدت میں رجحان میں تبدیلی ہو سکتا ہے اور قیمت 1.2695 پر واقع 4/8 میورے تک پہنچ سکتی ہے۔


ڈالر انڈیکس (یو ایس ڈی ایکس) گر رہا ہے اور 103.92 تک پہنچ گیا ہے۔ آج امریکی سیشن میں انڈیکس 102.78 کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد اوپر جا رہا ہے۔ ماہانہ چارٹ کے مطابق، ڈالر ایک اہم ریزسٹنس زون تک اوپر گیا ہے۔ اس لیے آنے والے دنوں میں، ہم مزید تکنیکی تصحیح کی توقع کر سکتے ہیں جو برطانوی پاؤنڈ کی بحالی کی بنیاد فراہم کرے گی۔


چار گھنٹے کے چارٹ کے مطابق، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پاؤنڈ 1.2583 کے ارد گرد مضبوط مزاحمت کو چھو رہا ہے۔ لہذا، اگلے چند گھنٹوں میں، ہم 1.2476 پر واقع 61.8% فیبوناچی کی طرف تکنیکی تصحیح کی توقع کر سکتے ہیں۔


اس کے برعکس، 1.2565 سے اوپر کی یومیہ بندش کا مطلب پاؤنڈ کے لیے مزید مضبوطی ہو سکتی ہے اور اگلے ہفتے میں، یہ 1.2695 (4/8) کے زون اور 1.2939 پر زون 5/8 تک پہنچ سکتا ہے۔

ایگل انڈیکیٹر مثبت اشارہ دے رہا ہے۔ کسی بھی تکنیکی تصحیح کو خریداری جاری رکھنے کا موقع خیال کیا جانا چاھیے۔ لہذا، جب تک جی بی پی / 1.2451 کے ارد گرد 3/8 میورے سے اوپر مضبوط ہے، صورتحال مثبت ہی رہے گی


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback