empty
 
 
18.03.2021 07:29 AM
جی بی پی/ امریکی ڈالر کے لئے 18 مارچ کو پیش گوئی اور تجارتی اشارے۔ پچھلی تجاویز اور دن کے دوران جوڑی کی نقل و حرکت کا تفصیلی تجزیہ

جی بی پی/ امریکی ڈالر 5 منٹ

This image is no longer relevant

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی طرح ہی ٹریڈ کی۔ مارکیٹ کے شرکاء نے صبح سے اس کو واضح کر دیا کہ وہ تب تک اہم ٹریڈنگ فیصلے نہیں کر رہے تھے جب تک فیڈرل ریزرو میٹنگ کے نتائج کا اعلان ہوا، اور اس لئے جوڑی پورے دن میں تقریباً فلیٹ رہی۔ عام طور پر، ایشین سیشن کے دوران کچھ دلچسپ نہیں ہوا۔ قیمتیں اطراف کی جانب چلی گئیں۔ ٹریڈرز کچھ سرگرم تھے جب یورپین سیشن کھلا، اور وہ جوڑی کو سینکو اسپین بی اور کیجن سین لائنز کے اوپر ترتین پانے میں کامیاب ہو گئے، لیکن ایک گھنٹے کے اندر ہی یہ واضح ہو گیا کہ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی فلیٹ ٹریڈ کرے گی اس کے ساتھ ساتھ یورو/ڈالر کی جوڑی بھی۔ نصف دن کے لئے۔ قیمتیں سینکو اسپین بی اور کیجن سن لائنز کے ساتھ حرکت کیں، انہیں مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے، جو کہ فلیٹ کا ایک اور اشارہ ہے۔ اس لئے، یہاں کوئی بھی ٹریڈ ڈیل کھولنا ٹھیک نہیں تھا۔ وہ جنہوں نے ٹریڈز کھولی ان کے پاس انہیں کم سے کم نقصان پر بند کرنے کا موقع تھا، چونکہ قیمت مسلسل ایک ہی رینج میں تھی۔ ٹریڈرز نے آخر کار زندگی کے آثار دکھانا شروع کئے جب امریکی سیشن شروع ہوا۔ اور یہ نوٹ کریں کہ ایک متضاد واقعہ واقع ہوا ، جو ایک عام اتفاق ہوسکتا ہے ، لیکن ہر چیز بہت خوبصورتی سے نکلی۔ فلیٹ کے بعد، جوڑی 1.3857 کے انتہائی لیول پر گری، اس سے ری باؤنڈ ہوتے ہوئے،اس نے اوپر کی مضبوط حرکت شروع کی۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تکنیکی سگنل کی تشکیل اسی وقت ہوئی جب فیڈ میٹنگ کے نتائج کا اعلان پانچ منٹ کی درستگی کے ساتھ کیا گیا۔ لہٰذا، ٹریڈرز کو اس وقت مارکیٹ سے باہر ہونا چاہئے۔ تاہم، وہ جو 1.3857 لیول سے ری باؤنڈ پر طویل پوزیشنز لیتے ہیں انہوں نے 60 پوائنٹس کا منافع لیا ہو گا۔ اوپر کے جانب جاتے ہوئے، کیجن سن لائن اور 1.3946 کے انتہائی لیول کو عبور کیا گیا، لہٰذا، باضابطہ طور پر، اب بھی ، تاجر طویل پوزیشن میں ہوسکتے ہیں۔ تاہم، آخری کچھ گھنٹوں میں، ظاہر ہے، جوڑی دوبارہ فلیٹ ہو گئی جیسے ہی امریکی سیشن ختم ہوا۔ عام طور پر، ٹریڈنگ بدھ کو غیر معمولی تھی اس لئے ٹریڈرزمارکیٹ سے باہر تھے، یہ بھی ٹھیک ہے۔

جی بی پی/ امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم پر، آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ مجموعی طور پر جوڑی ایک وسیع افقی چینل میں رہتی ہے، جس کا لیول 1.3809 اور 1.3998 تک محدود ہے۔ لہٰذا، ٹرینڈ کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ کل رات اوپر کا رحجان فیڈ میٹنگ کا رد عمل ہے۔ یہ جوڑی کی تکنیکی تصویر کا کچھ تبدیل نہیں کرتا۔ قیمت 1.3998 کے انتہائی لیول کے قریب پہنچ چکی ہے اور اس کا بہت امکان ہے کہ یہ اس سے ری باؤنڈ کرے گی اور اس تک پہنچے بغیر نیچے مڑ جائے گی۔ آج پاؤنڈ کے لئے بنیادی پسِ منظر کل کی نسبت مضبوط ہو گا۔ بینک آف انگلینڈ کی میٹنگ آج پوری ہو گی، جبکہ فیڈ چئیرمین جیروم پاول تقریر کریں گے۔ لہٰذا،قیمت میں تیزی سے پلٹاؤ اور بہت سے لمحوں میں اتار چڑھاؤ میں اضافہ بھی جمعرات کو ممکن ہے۔ محتاط رہیں! دن کے دوران تمام تکنیکی اشارے بن گئے، کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کتنے طاقتور ہیں، بنیادی پس منظر سے احاطہ کرکے انہیں منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ عام طور پر، ہم اہم لیولز اور لائنز سے ری باؤنڈ کرتے ہوئے اور انہیں عبور کرتے ہوئے ٹریڈنگ کی تجویز دینا جاری رکھتے ہیں۔ پہلے کی طرح، آپ کو بریک ایون پر اسٹاپ لاس لیول ترتیب لگانے کا مشورہ دیا جاتا ہے جب قیمت درست سمت میں 15-20 پوائنٹس سے گزرتی ہے۔ قریبی لیول/لائنز ہمیشہ اہداف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مارچ 2-8) کے دوران 100 پوائنٹس سے گری۔ اس حقیقیت ک باوجود کہ پاؤنڈ پچھلے دو ہفتوں سے گر رہا ہے، کوئی مشکل سے یہ نتیجہ نکال سکتا ہے کہ اوپر کا رحجان ختم ہو گیا ہے۔ اصولی طور پر، ہر چیز اوپر چارٹ پر واضح ہے۔ مزید براں، صرف 5-6 ہفتوں میں، پیشہ ور ٹریڈرز فعال طور پر پاؤنڈ کو خرید رہے ہیں۔ یہ پہلے انڈیکیٹر کی سبز لائن سے ثابت ہے، جو ٹریڈرز کے غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن میں تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس کے ساتھ، تجارتی گروپ سیلز کے کنٹریکٹس کو بڑھا رہا ہے۔ اور ٹریڈرز کے دو اہم گروہوں کا یہ سلوک مضبوط رجحان کی اہم علامت ہے۔ اس طرح ، ہم دو اہم جوڑے کا سب سے مضبوط باہمی تعلقات دیکھتے ہیں۔ اگر یورو ڈھائی مہینوں سے درست کر رہا ہے تو، پاؤنڈ نہیں ہے۔ اگر یورو سے متعلق سی او ٹی کی رپورٹس میں تیزی کے جذبات کو کمزور ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے ، تو پاؤنڈ کے بارے میں سی او ٹی کی اطلاع ہے - وہ اس کے برعکس کہتے ہیں۔ اس طرح، اب اہم بات یہ فرض کرنے کی کوشش نہیں کرنا ہے کہ پاؤنڈ اور یورو اسی طرح حرکت میں آئیں گے ، جیسا کہ اکثر ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، اس میں کوئی مبہم عوامل موجود نہیں ہیں کہ یورو اور پاؤنڈ اب کیوں الگ ہو رہے ہیں۔ سب سے اہم یہ کہ اگر وہ ملتے نہیں ہیں تو اس کا مطلب کہ اب عالمی عناصر ہیں کہ جس کا یورو زون یا یوکے میں ایک یا دوسری کرنسی پر سخت اثر پڑتا ہے۔ برطانیہ سے منفی عنصر آ رہا ہے، لیکن پاؤنڈ یورو کی نسبت مضبوط ہو رہا ہے۔ کیا یوروزون کے لئے مسئلہ ہو سکتا ہے؟ لیکن ہمیں وہاں سے زیادہ مایوس کُن خبریں موصول نہیں ہوتیں۔ خیر، یہ کہنے کے قابل ہے کہ یورو اور پاؤنڈ نے امریکی خزانے کی پیداوار میں اضافے کے عوامل پر اسی طرح سے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا؟ لہٰذا، عمومی طور پر، ہمارا ماننا ہے کہ سی او ٹی رپورٹس پاؤنڈ کے لئے اوپر کئ رحجان کو جاری رکھنے کے حق میں واضح طور پر بولتی ہے۔

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback