empty
 
 
06.05.2022 08:45 PM
ریپل کا تجارتی منصوبہ برائے 06 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر


جمعرات کو ریپل $0.58000 تک گر گیا تھا بدھ کو ہونے والی ایف او ایم سی میٹنگ کے دوران حاصل ہونے والے تمام فوائد کو کھو دیا تھا۔ کرپٹو نے بدھ کو صرف ریزسٹنس حاصل کرنے کے لیے $0.65000 کی سطح تک اضافہ کیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت یہ $0.59800 کی سطح کے گرد تجارت کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور توقع کی جاتی ہے کہ قریب کی مدت میں اس میں اضافہ دوبارہ شروع ہو جائے گا۔


ریپل نے اس سے قبل $0.17000 اور $1.80000 کے درمیان اضافہ کیا تھا، جس میں ایک بامعنی آپ سوئنگ بنی تھی۔ اس کے بعد سے، یہ یہاں کے یومیہ چارٹ پر پیش کیے گئے تکونی کے اندر سُکڑ رہا ہے۔ مثلث پانچ ویوو پر مشتعمل ہے جس پر اے- بی سی - ڈی - ای کا عنوان لگا ہوا ہے۔ اس حوالے سے پرائس ایکشن نے $0.5660 کی سطح کے آس پاس اپنی آخری لہر کو ختم کر دیا ہے۔

اگر مندرجہ بالا مجوزہ صورتحال اچھی طرح سے قائم رہتی ہے، تو ریپل $0.91000 کی بُلند ترین سطح اور تکونی ریزسٹنس کو توڑنے کے لیے درست راہ لے لے گا ۔ مثالی طور پر، مثلث کے اعداد و شمار کو برقرار رکھنے کے لیے قیمتوں کو $0.50970 عبوری کم ترین سطح سے نیچے بریک نہیں کرنی چاہیے۔ تاجر موجودہ سطح سے $0.50970 سے سے خطرے کے ساتھ تازہ لمبی پوزیشن شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
تجارتی منصوبہ:

امکان 0.50970 ڈالر کے مقابلہ میں 0.9100 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback