empty
 
 
12.05.2022 04:04 PM
چاندی کا تجارتی منصوبہ برائے 12 مئی 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر
جمعرات کو چاندی کی قیمتیں $21.00 سے نیچے چلی گئیں تھی اور دوبارہ سپورٹ ملنے سے پہلے $21.75 کے نشان کے آس پاس تازہ سوئنگ لوو بنائی ہے۔ دھات تیزی سے واپس ہو رہی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت تقریباً 21.15 ڈالر کی سطح پر تجارت کرتی نظر آ رہی ہے۔ بُلز قیمتیں $21.75 سے اوپر رکھنے اور $22.00 کی ابتدائی ریزسٹنس سے آگے جانے کے لیے تیار نظر آرہے ہیں۔

ایسا لگتا ہے کہ چاندی نے $26.22 اور $20.75 کے درمیان نئی کم ترین سطح کے ساتھ ایک معنی ڈأؤ سوئنگ بنائی ہے۔ مثالی طور پر، دوبارہ مزاحمت تلاش کرنے سے پہلے قیمتیں $24.30-24.50 کی سطح تک واپس جائیں گی۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ مندرجہ بالا گراوٹ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ $24.10-20 کے قریب سے گزرتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ اس کے بعد بئیرش واپسی کا امکان غالب ہے

چاندی کو $22.00 پر فوری طور پر قلیل مدتی ریزسٹنس کا سامنا ہے اور اوپر کی جانب کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم باٹم مل گیا ہے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ چونکہ قیمتیں $20.75 کی سطح سے نیچے آ رہی ہیں لہذا آر ایس آئی ایچ 4 چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس دیکھا رہا ہے۔ یہ ممکنہ واپسی کا اشارہ ہے کیونکہ تاجر آگے بڑھ کر نئی لمبی پوزیشن شروع کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

تجارتی منصوبہ

امکان 20.00 ڈالر کے مقابلہ میں 50-24.30 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback