empty
 
 
03.06.2022 07:16 PM
جون 03-06 2022 کے لئے یورو / یو ایس ڈی کے تجارتی اشارے: 1.0677 (200 ای ایم اے - 21 ایس ایم اے) پر ریباؤنڈ کی صورت میں خریدیں

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ کے آغاذ میں ، یورو / یو ایس ڈی 1.0740 پر تجارت کر رہا ہے۔ یہ یورپی دورانیہ میں 1.0764 تک پہنچنے کے بعد واپس رہا ہے ، جو تین دن کی بلند ترین سطح ہے۔

چار گھنٹے کے چارٹ کے مطابق ، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یورو 13 مئی سے مجموعی طور پر بُلش رجحان کو برقرار رکھے ہوئے ہے، لیکن ایک تکنیکی تصحیح کر سکتا ہے اس حقیقت کی وجہ سے کہ اسے 4/8 میورے کی ریزسٹنس کا سامنا ہے ، جو پئیر پر دباؤ ڈال رہا ہے۔.

چونکہ امریکی حکومت کی روزگار کی رپورٹ جلد شائع کی جائے گی لہذا ہم نے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ میں سکوت محسوس کیا ہے۔ نان فارم پے رول میں 325،000 کا اضافہ متوقع ہے اور بے روزگاری کی شرح میں 3.5 فیصد کمی کی توقع ہے۔

اگر رپورٹ توقع سے کمزور رہتی ہے تو ہم مارکیٹ میں بُلش رد عمل دیکھ سکتے ہیں اور یورو / یو ایس ڈی 1.0864 کے ارد گرد 5/8 میورے کے زون تک پہنچ سکتا ہے ، اور وہاں سے یہ بئیرش رجحان شروع کر سکتا ہے۔

اس کے برعکس ، اگر حقیقی اعداد و شمار مضبوطی امریکی لیبر مارکیٹ کی تصدیق کرتے ہیں تو کرنسی پئیر 200 ایس ایم اے کی طرف 1.0677 کے قریب تکنیکی تصحیح کر سکتیا ہے اور وہاں سے یہ اپنے اضافہ کے رجحان کو دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔

اگر یہ 1.0670 پر واقع 200 ای ایم اے سے اوپر تجارت کرتا رہے تو یورو میں کوئی بھی واپسی خریداری کا موقع سمجھا جائے گا

یومیہ چارٹ پر بُلش بریک آؤٹ اور 200 ای ایم اے سے نیچے بندش کی صورت میں ہم تنزلی کی توقع کر سکتے ہیں اور قیمت 1.0620 پر 3/8 میورے تک پہنچ سکتی ہے اور 1.0498 (2/8 میورے) تک بھی گر سکتی ہے .

یورو اپنے اضآفہ کے رجحان اِسی صورت میں جاری رکھے گا جب یہ 1.0742 پر واقع 4/8 میورے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرسکے۔کنسولیڈیشن اسے 1.0860 کے ارد گرد اضافہ کے رجحان کے چینل کے ٹاپ تک لے جا سکتی ہے۔

اگلے چند گھنٹوں کے لیے ہمارا تجارتی منصوبہ 1.0712 یا 1.0677 سے اضافہ کی صورت میں یورو خریدنا ہے ، جس کا ہدف 1.0742 اور 1.0864 ہے۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback