empty
 
 
01.06.2021 07:53 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی سگنل برائے 1 جون۔ گذشتہ جائزہ کا تجزیہ اور منگل کو جوڑی کی رفتار

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے پیر کو زیادہ تر پُر سکون تجارت کی۔ لہٰذا، اس کی حرکات یورو/ڈالر کی جوڑی کی حرکات سے بہت ملتی تھیں۔ تاہم، اگر یورو/ ڈالر کی جوڑی کے لئے کم سے کم کچھ اشارے بنے تھے تو پھر پاؤنڈ/ڈالر کے لئے کوئی اشارے نہیں تھے۔ برطانیہ میں دن کے دوران کوئی بڑے بنیادی اور میکرواکنامک واقعات نہیں تھے۔ برطانوی کرنسی کی قیمتیں صرف امریکی سیشن میں 50 پوائنٹس سے اوپر گئیں۔ ہم حتٰی کہ تمام کامیاب تحریکوں پر بھی غور نہیں کرتے ، چونکہ یہ شام میں ہوئی ہیں ، اور امریکی سیشن کے اختتام پر معاہدے کھولنے کی تجویز نہیں کی گئی ہے: ان کے ساتھ بہت کم وقت باقی ہے۔ اس لئے پیر کو بتانے کے لئے زیادہ کچھ نہیں تھا۔ اوپر کا رحجان برقرار تھا اور قیمت 3 سالہ بلندی کو واپس آئی، جو 1.4240 کے لیول کے قریب واقع ہے۔ بہت امکان ہے کہ جلد یا بدیر یہ لیول حاصل کر لیا جائے گا۔ ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ بہت سے عالمی عناصر یہ تجویز دیتے ہیں کہ پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ جاری رہے گا۔ ہم وجوہات کو اپنے بنیادی آرٹیکلز میں مزید تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔

یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ برائے 1 جون۔ کرسٹین لیگارڈے، جیروم پاول کی تقاریر اور نان فارم رپورٹ اس ہفتے دیکھنے والی چیزیں ہیں۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ برائے 1 جون۔ شمالی آئرلینڈ میں تنازعہ اکتوبر 2021 میں ایک نئی قوت کے ساتھ پھوٹ سکتا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر 1.4100-1.4220 کے افقی چینل میں رہتے ہیں۔ اور یہ واضح ہے۔ قیمت پیر کے روز چینل کی بالائی حد تک قریب آگئی اور غالباً، اس ہفتے اس سے اوپر والے علاقے میں ترتیب پانے کی کوشش کرے گی۔ لیکن عمومی طور پر، جوڑی افقی چینل میں "جھولنا" جاری رکھتی ہے۔ اس لئے، منگل کو 1.4101 کے لیول کی جانب نیچے کی حرکت کا نیا دور شروع ہو سکتا ہے، لیکن یہ سمجھنا چاہئے کہ فلیٹ کے اندر قیمت بے ترتیب حرکت کر سکتی ہے۔ پاؤنڈ 3 سالہ بلندی کے قریب رہنا برقرار رکھتا ہے، اس لئے یہ ان قیمتوں پر غالب آنا ممکن ہو سکتا ہے۔ جوڑی اس کے ساتھ ہمیشہ تجارت نہیں کرے گی۔ ہم سب سے اہم لیولز کی جانب آپ کی توجہ مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں، جن میں سے ابھی بہت کم ہیں اور ان سے تجارت کریں: 1.4080, 1.4101, 1.4219 اور 1.4240۔ سینکو اسپین بی (1.4118) اور کیجن-سن (1.4154) لائینیں بھی اشاروں کے ذرائع ہو سکتی ہیں، لیکن وہ فلیٹ میں بہت کمزور ہیں۔ اسٹاپ لاس لیول کو بریک ایون پر ترتیب پانے کی تجویز دی جاتی ہے جن قیمت 20 پوائنٹس کی دائیں سمت میں گزرتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں پورا دن حرکت کر سکتی ہیں، جس کو تجارتی اشاروں کی تلاش کے دوران ذہن میں رکھنا چاہیے۔ منگل کو میکرواکنامک پسِ منظر واضح طور پر بہت دلچسپ ہو گا۔ مئی کے لئے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس برطانیہ میں معلوم ہو گا اور بینک آف انگلینڈ کے چئیرمین، اینڈریو بیلے کی تقریر بھی ہو گی۔ ہمارا ماننا ہے کہ یہ پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کے لئے دن کا سب سے اہم واقع ہے۔ امریکہ میں، آپ مینوفیکچرنگ سیکٹر آئی ایس ایم میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس پر توجہ دے سکتے ہیں، لیکن اس پر کام کرنے کے امکانات کم ہیں۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مئی 18-24) کے دوران 10 پوائنٹس سے بڑھی۔ تاہم، عام طور پر پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ جاری رہتا ہے، جو کسی بھی طویل مدتی ٹائم فریم پر واضح طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بڑے مارکیٹ کے شرکاء عمومی طور پر طویل پوزیشنز میں اضافہ جاری رکھتے ہیں، جو برطانوی کرنسی کو ایک اضافی مراعات فراہم کرتا ہے۔ تاجروں کے "غیر تجارتی" گروپ (سب سے اہم گروپ) نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران، 936 خرید کے معاہدے (طویل) کھولے، لیکن اس کے ساتھ ہی 4,700 فروخت کے معاہدے (مختصر) بند کئے۔ اور اس لئے نیٹ پوزیشن میں دوبارہ 5,000 معاہدوں کا اضافہ ہوا، جس کا مطلب یورو کی نسبت پاؤںڈ کے لئے زیادہ اہم ہے۔ پیشہ وار تاجروں کا مزاج ایک بار پھر مزید بُلش ہو گیا، لیکن درمیانی مدت میں یہ کہنا بالکل ناممکن ہے کہ بڑے کھلاڑی مسلسل طویل اور مختصر پوزیشنز بڑھا رہے ہیں۔ اوپر چارٹ میں دوسرا انڈیکیٹر، جو تاجروں کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے، وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بڑے کھلاڑیوں نے جمعہ کو طویل پوزیشنز کو سرگرمی سے تشکیل دینا شروع کیا ہے، لیکن مارچ کے وسط سے تعداد میں کمی شروع ہوئی، اور تقریباً اپریل سے یہ ایک ہی لیول پر ہے۔ لہٰذا، غیر تجارتی تاجروں کے بُلش مزاج کے تناسب سے پاؤنڈ میں پوری طرح سے قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ اس لئے، ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ یہ جوڑی اس حقیقت سے بہت زیادہ متاثر ہے کہ سیکڑوں اربوں اور کھربوں ڈالر امریکی معیشت میں بڑی مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی کارروائیوں کے مقابلے میں پائے جاتے ہیں۔ تاہم، زیادہ امکان ہے کہ ان دو عناصر کا اثر ایک دوسرے سے ضرب ہوتا ہے، جو مزید طاقتور نتیجے کا باعث بنتا ہے۔ ہمارے معاملے میں، پاؤنڈ بڑھتا ہی جارہا ہے جب کہ یہ 30 کے اعداد و شمار تک گر جانا چاہئے تھا، اگر برطانیہ سے بنیادی پسِ منظر کو ذرا سا بھی مدنظر رکھا جاتا۔

چارٹ کی وضاحت:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback