empty
 
 
08.06.2021 08:06 AM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 8 جون۔ پچھلے جائزے کا تجزیہ اور منگل کو جوڑی کی رفتار۔

یورو/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پیر کو انتہائی افراتفری کا کاروبار کررہی تھی، جیسا کہ اسے ہونا چاہئے تھا، جب میکرواکنامک واقعات کا کیلنڈر بالکل خالی تھا۔ تاہم، یہ فیصلہ منگل اور بدھ کو بھی لاگو ہوتا ہے۔ تاجر جمعرات کو میکرو اکنامک رپورٹس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ تاہم، جیسا کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ جوڑی جمعرات تک ایک جگہ کھڑی نہیں ہو سکتی، اگرچہ یہ تاجروں کے لئے بہت غیر مناسب طریقے سے تجارت کر رہا ہے۔ آج یہ بات یقینی طور پر جانی جائے گی کہ جی 7 ممالک نے بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لئے ایک واحد کارپوریٹ ٹیکس متعارف کرانے پر معاہدہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب کسی بڑی کارپوریشن کا کاروبار جہاں بھی ہو گا، یہ اس ملک کے خزانے کو ایک ہی منافع بخش ٹیکس ادا کرے گا جہاں اس کا ہیڈ آفس واقع ہے۔ یعنی، اگر ایک امریکی فرم نائک، کہیں قبرص میں سنیکرز فروخت کرتی ہے جہاں ٹیکس کی شرح کم ہے، پھر بھی اسے امریکی بجٹ کو 15 فیصد منافع ادا کرنا ہو گا۔ تکنیکی طور پر، یہ ڈالر کے لئے بُرا ہے۔ حقیقت میں، یہ کسی بھی کرنسی کے لئے بُری خبر ہے۔ ہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتے کہ مارکیٹوں نے کل اس معلومات پر ردِ عمل دیا۔ تاہم، ڈالر کی قدر گری۔ اس جوڑی نے یورپی تجارتی سیشن کے دوران غیرمعمولی انداز میں تجارت کی، ابتدائی طور پر 1.2160 کے لیول کے قریب غلط فروخت سگنل تشکیل دیا ، اور پھر اس لیول پر چھ گھنٹے تک تجارت کی۔ پہلے سگنل پر ایک مختصر پوزیشن 11 پوائنٹس کی مالیت کا نقصان لائی۔ دوسرا سگنل (صرف ایک رسمی) کو بالکل بھی کام نہیں کرنا چاہئے، چونکہ انٹرا ڈے فلیٹ کے تمام اشارے موجود تھے۔ اس کے ساتھ، امریکی تجارتی سیشن کے دوران، کیجن سن لائن سے گزرنے کے بعد ایک اور خرید کا اشارہ بنا، یہ اشارہ طویل پوزیشنز کے ساتھ کام کر سکتا ہے اور بعد میں جوڑی کی قیمتیں سینکو اسپین بی لائن تک پہنچی، جو وہی 11 پوائنٹس واپس لائی جو انہوں نے پہلی تجارت میں کھو دئیے تھے۔ اس پوزیشن کو دستی طور پر بند کرنا چاہئیے، اس لمحے سے جب جوڑی سینکو اسپین بی لائن تک پہنچی جو کام کے دن کا اختتام تھا۔ عمومی طور پر، تجارت کے لحاظ سے سب سے زیادہ کامیاب دن نہیں ، لیکن یہ اچھا ہے کہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ جون 8۔ جینٹ یلن نے ڈالر کی سزا سنائی؟

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 8 جون۔ جی 7 ممالک نے سنگل کارپوریٹ ٹیکس کے معاہدے پر دستخط کئے۔

یورو/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

یورو/ڈالر کی جوڑی ابتدائی طور پر گھنٹہ وار ٹائم فریم پر کریٹکل لائن کی جانب واپس آئی، اور پھر اسے عبور کیا اور اس کے ساتھ ہی نیچے کی رحجان لائن جس کے لئے کوئی خاص امید نہیں تھی۔ لہٰذا جوڑی کسی قسم کے فلیٹ میں رہتی ہے، جبکہ بالکل فلیٹ کی طرح نہیں ہے۔ تاہم، اصل میں قیمتیں بہت محدود رینج میں ہیں یہ حقیقت ہے۔ آنے والے دنوں میں، تاجر جوڑی کو 1.2243-1.2267 رینج میں واپس لے جانے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن کیا ان کے پاس اس بار اس سے آگے نکل جانے کی طاقت ہوگی؟ یہ سمجھتے ہوئے کہ میکرواکنامک واقعات میں کچھ نہیں ہے۔ منگل کو ہم پھر بھی اہم لیولز اور لائنوں سے تجارت کی تجویز دیتے ہیں جو گھنٹہ وار ٹائم فریم پر ظاہر ہیں۔ اس بار قریبی اہم لیولز 1.2104, 1.2160, 1.2213 اور 1.2243 ہیں، اس کے ساتھ سینکو اسپین بی (1.2199) اور کیجن-سن لائنیں(1.2180)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائینیں پورے دن میں حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ سگنل ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔اگر قیمت 15-20 پوائنٹس سے دائیں سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا اگر اشارہ غلط ہو جاتا ہے۔امریکہ میں منگل کو کوئی اہم اشاعتیں اور رپورٹیں نہیں ہیں، اور یورپی یونین میں دوسرے تخمینے میں پہلی سہ ماہی کے لئے جی ڈی پی کی سطح کے ساتھ ساتھ زیڈ ڈبلیو انسٹی ٹیوٹ سے کاروبار کے جذبات کا انڈیکس بھی شائع کیا جائے گا۔ کوئی انداذہ لگا سکتا ہے کہ مارکیٹیں جی ڈی پی پر ردِ عمل دیں گی، لیکن یہ تب ہوگا جب اصل قیمت پچھلے تخمینے سے بہت مختلف ہو ، جس کا امکان نہیں ہے۔ لہٰذا آج ہم تجارت کے لئے انتہائی خوشگوار حرکات نہیں دیکھ سکتے ہیں۔

ہم یہ بھی تجویز دیتے ہیں کہ آپ خود کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشاروں سے آگاہ کریں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مئی 25-3ٍ1) کے دوران 25 پوائنٹس سے گری۔ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈر کی رپورٹ (سی او ٹی) نے ظاہر کیا کہ پیشہ ور تاجر یورپی کرنسی میں اپنی خرید کی پوزیشنز کو بڑھانا جاری رکھتے ہیں۔ ۔ اس بار انہوں نے 751 نئے خرید کے معاہدے کھولے لیکن 3900 فروخت کے معاہدے بند کئے۔ لہٰذا، تاجروں کے اس گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن میں ایک بار پھر 4600 سے اضافہ ہوا۔ پیشہ ور تاجروں کا "بُلش" مزاج طاقتور ہو رہا ہے، جو اوپر چارٹ میں دوسرے انڈیکیٹر سے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جو "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن میں تبدیلیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ انڈیکیٹر اپریل کے وسط سے مسلسل بڑھ رہا ہے، جو یورپی کرنسی کے مزید طاقتور ہونے کے امکان کو بڑھاتا ہے۔ ہم نے پہلے ہی کہا ہے کہ فیڈ اور امریکی کانگریس کے اقدامات اب فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کھلاڑیوں کی کارروائیوں کو محض بلاک کر رہے ہیں۔ صرف اس وجہ سے کہ پیشہ ور تاجر دونوں سمتوں میں سودے کرتے ہیں ، اور فیڈ اور امریکی حکام معیشت میں مستقل طور پر نئے سیکڑوں اربوں ڈالر ڈال رہے ہیں۔ لہٰذا ، فارن ایکسچینج مارکیٹ میں شریک افراد کے اقدامات کے باوجود ، ڈالر میں کمی آرہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ، کھلاڑیوں کو احساس ہوا کہ انہیں 2021 میں کیا کام کرنا پڑے گا ، اور صرف اس رجحان کی پیروی کرتے ہوئے ، جو فیڈ کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ، اپریل کے شروع میں ، پہلے انڈیکیٹر کے ذریعہ فیصلہ کرتے ہوئے ، اوپر کا رحجان کا ایک نیا دور شروع ہوا۔

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback