empty
 
 
08.06.2021 08:07 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 8 جون۔ پچھلے جائزہ کا تجزیہ اور منگل کو جوڑی کی رفتار۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی سے بہتر تجارت نہیں کی۔ اول، اوپر کی جانب کی حرکت کسی اہم لیول یا لائن تک پہنچے بغیر بہت غیر متوقع طور پر شروع ہوئی۔ دوسرا، پاؤنڈ کے لئے بھی کوئی میکرواکنامک رپورٹیں نہیں تھیں۔ تاہم، امریکی وزیرِ خزانہ جینیٹ ییلن کی جانب سے خبر تھی، جس نے یہ واضح کر دیا کہ امریکی حکومت معیشت کے متعدد شعبوں کی ایک بڑی رقم سے مالی معاونت جاری رکھے گی، جس کا مطلب کہ مالی سال 2022 میں کانگریس کے ذریعہ 6 کھرب ڈالر کا بجٹ منظور کرنے کے امکانات میں اضافہ ہے، جو جنگ کے بعد کے دور میں ایک ریکارڈ بن جائے گا۔ اور امریکی ڈالر کے لئے، اس کا مطلب یہ ہے کہ رقم کی فراہمی مزید بڑھے گی۔ ییلن نے یہ بھی کہا کہ افراطِ زر میں اضافہ ایک عارضی عمل ہے، جو یہ واضح کرتا ہے کہ فیڈرل ریزرو افراطِ زر کے بارے میں پریشان ہونا والا اکیلا نہیں ہے، بلکہ ٹریژری بھی ہے۔ عمومی طور پر، یہ ڈالر کے لئے ایک اعتدال پسندانہ منفی خبر تھی۔ یہ استشنٰی نہیں ہے کہ پیر کو تاجروں نے ڈالر پر مختصر پوزیشنیں دوبارہ شروع کرتے ہوئے، ان پر عین ردِ عمل ظاہر کیا۔ جہاں تک تجارتی اشاروں کی بات ہے، گذشتہ دن وہ بہت کم تھے۔ اوپر کی جانب کی حرکت وہاں سے شروع ہوئی جہاں ایک لیول تک نہیں تھا جہاں سگنل بنایا جا سکتا۔ اس خریداری کا اشارہ صرف اس تحریک کے بالکل آخر میں ہی ہوا تھا ، جب جوڑی نے سینکو اسپین بی اور کیجن سن لائنوں کو عبور کیا تھا۔ باضابطہ طور پر، تاجروں کو اس اشارے پر کام کرنے کا پورا حق ہے ، لیکن قیمت میں اضافہ جاری نہیں رہ سکا اور امریکی سیشن کے وسط یا شام کے آخر تک، کوئی شخص نفع کی ایک چھوٹی سی رقم سے دستی طور پر اس پوزیشن کو بند کرسکتا ہے (متعدد پوائنٹس). دن کے دوران کچھ دلچسپ نہیں ہوا۔ تجارت ، واقعات اور خبروں کے لحاظ سے نہیں۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ جون 8۔ جینٹ یلن نے ڈالر کی سزا سنائی؟
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 8 جون۔ جی 7 ممالک نے سنگل کارپوریٹ ٹیکس کے معاہدے پر دستخط کئے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر 1.4100-1.4220 کے افقی چینل میں تجارت جاری رکھتا ہے اور یہ واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ افقی چینل کی لمبائی اتنی بڑی ہے کہ یہ چارٹ پر مکمل طور پر فٹ نہیں ہوتی۔ یہ جوڑی بالکل فلیٹ میں رہی ہے اور تین ہفتوں سے زیادہ وقت تک افقی چینل نہیں چھوڑ سکتی، صرف کبھی کبھار اپنی حدود کو عبور کرنے کی کوششیں کرتی ہے۔ اس لئے کل قیمتیں اس چینل کے اوپری بورڈر کی جانب واپس آئیں، اور آج وہ ایک بار پھر گر سکتی ہیں۔ آپ کو اس کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ میکرواکنامک اور فاؤنڈیشن دونوں یہاں ایک چھوٹا سا کردار ادا کرتے ہیں۔ کل کوئی اہم رپورٹس نہین تھیں، لیکن جوڑی ایک جگہ کھڑی نہیں رہی، اور یہ افقی چینل کے اندر ہوتے ہوئے کسی طرح بھی ایک جگہ نہیں رہ سکتی۔ تکنیکی اصطلاح میں، ہم آپ کی توجہ سب سے اہم لیولز کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.4080, 1.4101, 1.400 اور 1.4219. سینکو اسپین بی اور کیجن-سن لائینئں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں، لیکن وہ فلیٹ میں کمزور ہیں۔ جب قیمت دائیں سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ برطانیہ اور امریکہ میں منگل کو کوئی بڑے واقعات اور اشاعتیں نہیں ہیں۔ لہٰذا، ہمارا ماننا ہے کہ ان دنوں فلیٹ برقرار رہے گا اور اتار چڑھاؤ زیادہ ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ تاجر ہفتے کے آخر کے منتظر ہوں ، جب برطانیہ میں کئی اہم رپورٹس جاری کی جائیں گی اور مئی کے مہینے میں مہنگائی کے اعداد و شمار امریکہ میں جاری ہوں گے۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالرکی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مئی 25-31) کے دوران 55 پوائنٹس سے بڑھی۔ تاہم، عام طور پر کسی کو حالیہ رحجان- (اوپر کی جانب) کی سمت پر کوئی شبہ نہیں۔ تاجروں کی تازہ ترین کمٹمنٹ (سی او ٹی) کی رپورٹ کو دیکھ کر یہ زیادہ حیرت کی بات تھی ، اس نے ظاہر کیا کہ اسی دورانیے میں پیشہ ور تاجروں نے 500 خرید کے معاہدے اور 6500 فروخت کے معاہدے کھولے۔ یعنی، "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن 6000 پوائنٹس سے کم ہوئی، جو پاؤنڈ کے لئے ایک معقول قدر ہے۔ لہٰذا، تصویر کچھ اس طرح ہے۔ پاؤںڈ میں اضافہ جاری رہتا ہے اور یہ واقعی درست نہیں ہو سکتا۔ اس کے ساتھ ہی، بڑے کھلاڑیوں کی نیٹ پوزیشن کا سائز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوتا۔ مارچ کے آغاز سے، نیٹ پوزیشن میں تبدیلیاں بہت غیر اہم رہی ہیں ، جو پہلے اور دوسرے اشارے دونوں کے ذریعہ ظاہر ہوتا ہے۔ اور کسی بھی معاملے میں، یہ تبدیلیاں مارکیٹ میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی عکاسی نہیں کرتیں۔ مزید براں، پاؤنڈ غیر تجارتی تاجروں کے تیزی کے جذبات کے غیر مطابق، ترقی کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ ویسے بھی ، تاجروں کا کوئی بھی گروپ اور مجموعی طور پر سب۔ لہٰذا، ہم امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کےاضافے جیسے عالمی عوامل کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں ، جو ہمارے نقطہ نظر سے برطانوی کرنسی کی مضبوطی کی بنیادی وجہ ہے۔ ویسے دیکھیں، رجحان کے پچھلے حصے کو ، اکتوبر 2020 اور مارچ 2021 کے درمیان۔ ۔ پاؤنڈ میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جبکہ تجارتی اور غیر تجارتی گروہوں کے تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ یعنی، بڑے کھلاڑی اس وقت اپنی خریداریوں میں اضافہ نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ ہی پاؤنڈ نے کسی پُل بیک کے بغیر عملی طور پر 1400 پوائنٹس کا اضافہ ظاہر کیا۔ جیسا کہ وہ کہتے ہیں ، تیسری پارٹی کے عوامل کی موجودگی واضح ہے۔

چارٹ کی وضاحت:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback