empty
 
 
09.06.2021 08:47 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 9 جون۔ پچھلے جائزہ کا تجزیہ اور بدھ کے روز جوڑی کی رفتار

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

منگل کو برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالرکی جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی سے بدتر تجارت کی۔ اگر دن میں یورو/ڈالر کے لئے کوئی تجارتی اشارہ نہیں تھا، اس لئے، اصولی طور پر، اس سے فرق نہیں پڑتا قیمت نے کیسے حرکت کی، پھر پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی، قیمت نے کریٹکل کیجن سن لائن کو بار بار عبور کیا۔ تاہم، یہ بہت اچھا ہے کہ تاجر نقصانات اور غلط اشاروں سے بچنے میں کامیاب ہو گئے، چونکہ یورپی تجارتی سیشن میں فلیٹ واضح تھا جس کی کسی طرح بھی تشریح نہیں کی جا سکتی۔ ہم نے اسے چارٹ پر مستطیل میں نشان زد کیا ہے۔ سات گھنٹوں میں قیمتیں افقی چینل میں تھیں جو کہ 27 پوائنٹس وسیع تھا۔ یہ نوٹ کرنا چاہئیے کہ دن میں کُل اتار چڑھاؤ 64 پوائنٹس کا تھا، اگر ہم یورپی اور امریکی سیش کو مدِ نظر رکھیں، یعنی ہم تجارت کی تجویز دیتے ہیں، تو پھر اتار چڑھاؤ 43 پوائنٹس کا تھا۔ جو یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے 30 پوائنٹس سے بھی کم تھا۔ دن میں کوئی میکرواکنامک رپورٹیں شائع نہیں ہوئیں۔ پہلے "شمالی آئرلینڈ پروٹوکول" کی عدم تعمیل کی وجہ سے برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین ممکنہ تنازعہ نے قیمتوں اور نارکیٹ کے شرکاء کے مزاج کو متاثر نہیں کیا۔ لہٰذا، کوئی ایک بھی اشارہ نہیں تھا جو یہاں بنتا، اور دن کے دوران کوئی نئی ڈیلز نہیں کھلنی چاہئیے تھیں۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 9جون۔ ای سی بی جمعرات کو بانڈ خریداری کی شرح میں زیادہ سے زیادہ کمی کا اعلان کرسکتا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 9 جون۔ لندن ایک بار پھر صورتِ حال کو پچیدہ بنا رہا ہے ، اور یورپی یونین نے بریکسٹ معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی پر طاقتور اور سختی سے جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر 1.4100-1.4220 کے افقی چینل میں تجارت جاری رکھتا ہے اور یہ واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ افقی چینل کی لمبائی اتنی بڑی ہے کہ یہ چارٹ پر مکمل طور پر فٹ نہیں ہوتی۔ یہ جوڑی بالکل فلیٹ میں رہی ہے اور تین ہفتوں سے زیادہ وقت تک افقی چینل نہیں چھوڑ سکتی، صرف کبھی کبھار اپنی حدود کو عبور کرنے کی کوششیں کرتی ہے۔ اس بار جوڑی عمومی طور پر اس چینل کے وسط میں موجود ہے۔ مزید براں، حتٰی کہ چینل کی باؤنڈری سے ری باؤنڈ کو اشاروں کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا، چونکہ وہ بہت غیر واضح ہیں۔ تکنیکی اصطلاح میں، ہم آپ کی توجہ سب سے اہم لیولز کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.4080, 1.4101, 1.400 اور 1.4219. یہ لیول طویل عرصے سے تبدیل نہیں ہوئے، کیونکہ قیمت محدود رینج میں رہتی ہے۔ سینکو اسپین بی(1.4169) اور کیجن-سن (1.4141) لائینئں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں، لیکن وہ فلیٹ میں کمزور ہیں۔ جب قیمت دائیں سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ برطانیہ اور امریکہ میں بدھ کو کوئی بڑے واقعات اور رپورٹیں نہیں ہیں۔ لہٰذا، ہمارا ماننا ہے کہ آج فلیٹ برقرار رہے گا اور اتار چڑھاؤ کم ہو سکتا ہے۔ کسی بھی صورت میں، یہ اندازہ لگانا ناممکن ہے کہ اتار چڑھاؤ کتنا ہو گا۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالرکی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (مئی 25-31) کے دوران 55 پوائنٹس سے بڑھی۔ تاہم، عام طور پر کسی کو حالیہ رحجان- (اوپر کی جانب) کی سمت پر کوئی شبہ نہیں۔ تاجروں کی تازہ ترین کمٹمنٹ (سی او ٹی) کی رپورٹ کو دیکھ کر یہ زیادہ حیرت کی بات تھی ، اس نے ظاہر کیا کہ اسی دورانیے میں پیشہ ور تاجروں نے 500 خرید کے معاہدے اور 6500 فروخت کے معاہدے کھولے۔ یعنی، "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن 6000 پوائنٹس سے کم ہوئی، جو پاؤنڈ کے لئے ایک معقول قدر ہے۔ لہٰذا، تصویر کچھ اس طرح ہے۔ پاؤںڈ میں اضافہ جاری رہتا ہے اوراس کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔ اس کے ساتھ ہی، بڑے کھلاڑیوں کی نیٹ پوزیشن کا سائز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوتا۔ مارچ کے آغاز سے، نیٹ پوزیشن میں تبدیلیاں بہت غیر اہم رہی ہیں ، جو پہلے اور دوسرے اشارے دونوں کے ذریعہ ظاہر ہوتا ہے۔ اور کسی بھی معاملے میں، یہ تبدیلیاں مارکیٹ میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی عکاسی نہیں کرتیں۔ مزید براں، پاؤنڈ غیر تجارتی تاجروں کے تیزی کے جذبات کے غیر مطابق، ترقی کو ظاہر کرتا رہتا ہے۔ ویسے بھی ، تاجروں کا کوئی بھی گروپ اور مجموعی طور پر سب۔ لہٰذا، ہم امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کےاضافے جیسے عالمی عوامل کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں ، جو ہمارے نقطہ نظر سے برطانوی کرنسی کی مضبوطی کی بنیادی وجہ ہے۔ ویسے دیکھیں، رجحان کے پچھلے حصے کو ، اکتوبر 2020 اور مارچ 2021 کے درمیان۔ ۔ پاؤنڈ میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جبکہ تجارتی اور غیر تجارتی گروہوں کے تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں عملی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ یعنی، بڑے کھلاڑی اس وقت اپنی خریداریوں میں اضافہ نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ ہی پاؤنڈ نے کسی پُل بیک کے بغیر عملی طور پر 1400 پوائنٹس کا اضافہ ظاہر کیا۔ جیسا کہ وہ کہتے ہیں ، تیسری پارٹی کے عوامل کی موجودگی واضح ہے۔

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback