یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے ہفتے کے دوسرے تجارتی دن میں بہت پؑر سکون تجارت کی۔ پچھلے ہفتے کی فیڈرل ریزرو میٹنگ کے بعد کا جوش و خروش ختم ہو گیا اور اب ہر چیز معمول کے مطابق ہو گئی ہیں۔ یاد کریں کہ جوڑی پچھلے بدھ تک ایک دن میں بہت بار 40-50 پوائنٹس سے گزری۔ منگل کو کوئی بڑی اشاعتیں اور بڑے بنیادی واقعات نہیں تھے۔ صرف شام کو فیڈ چئیرمین جیروم پاول نے تقریر کی، جس کا ہم نے ذکر بھی نہیں کیا، کیونکہ اس کے نتائج اخذ کرنا مشکل تھا، اور ان کی تقریر کے دوران دن کی تمام تجارتوں کو بند کر دینا چاہئیے تھا۔ تاہم، کسی بھی صورت میں تاجروں نے دن کے دوران ایک بھی تجارت کی ڈیل نہیں کی۔ کیونکہ منگل کو کوئی اشارے نہیں سامنے آئے۔ بہت زیادہ کم تغیر کی وجہ سے، جوڑی نے پورے دن میں اہم سطحوں اور لائنوں تک پہنچے بغیر ہی تجارت کی۔ لہٰذا، ہم اب یہ کہہ سکتے ہیں کہ یورو/ڈالر کی نیچے کی حرکت رُک گئی ہے اور اس کے کامیابی کے امکانات بہت مبہم ہیں۔ تاہم، ہمارے بنیادی آرٹیکل میں ہم نے کہا تھا کہ اصولی طور پر 1.1700 کی سطح یا اس سے ذرا نیچے گرنا آنے والے ہفتوں میں عالمی اصلاح کے طور پر ممکن ہے۔
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 24 جون۔ یورو میں زوال رُک گیا ہے، لیکن یہ بحالی کی جلدی میں نہیں ہے۔ کرسٹین لیگارڈے کی تقریر سے کچھ امید تھی۔
یورو/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے ہفتے میں گہرے زوال کے بعد گھنٹہ وار ٹائم فریم پر مستحکم ہوتی ہے۔ اس وقت اچیموکو انڈیکیٹر کی لائینیں بھی قیمت سے بہت دور واقع ہیں، اس لئے یہ اس تک نہیں پہنچتیں۔ نیچے کی جانب کے رحجان کو سپورٹ کرنے کے لئے کوئی رحجان لائن یا چینل نہیں ہے۔ لہٰذا، رحجان وہاں موجود دکھائی دیتا ہے لیکن یہ کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے یا نیچے کی جانب کی مضبوط حرکت شروع ہو سکتی ہے۔ محتاط رہیں! بدھ کو بھی ہم اہم سطحوں اور لائنوں سے تجارت کی تجویز دیتے ہیں۔ اس وقت قریبی اہم سطحیں 1.1800، 1.1851، 1.1924، 1.1950 اور 1.1988 ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سینکو اسپین بی (1.2153) اور کیجن-سن لائنیں (1.1985)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں پورے دن میں حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ سگنل ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ ہفتے کے تیسرے تجارتی دن کے لئے متعدد میکرواکنامک اشاعتیں اور بنیادی واقعات ہونا طے پائے ہیں۔ سروسز اور مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس امریکہ اور یورپی یونین میں شائع ہو گی۔ اس کے علاوہ یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے اور ای سی بی کے نائب صدر لوئس دی گندوس دن میں تقریر کریں گے۔ تاہم، زیادہ امکان ہے کہ ان تمام واقعات کا جوڑی کے چارٹس پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ مسئلہ یہ ہے کہ مارکیٹیں ای سی بی نمائندوں کی بیان بازی سے اچھی طرح واقف ہیں، جو حال میں تقریباً ہمیشہ ایک جیسی ہی رہتی ہے۔ اب کوئی مانیٹری پالیسی میں تبدیلیوں کی توقع نہیں کر سکتا۔ کسی کو بھی ان تبدیلیوں کے بارے میں ای سی بی کے نمائندوں کی طرف سے کسی اشارے کی توقع نہیں ہے۔ لہٰذا اس بات کا امکان نہیں ہے کہ دی گندوس اور لیگارڈے مارکیٹ کو کسی بھی چیز سے حیران کریں گے۔ ایسا ہی کاروباری سرگرمی کی انڈیکسز پر لاگو ہوتا ہے، جو ایسی قدروں میں ہیں ، جن سے بہت طویل عرصے تک گرنا ضروری ہے ، اور کوئی نئی ترقی تاجروں کو متاثر نہیں کرے گی ، کیونکہ یہ اشارے پہلے ہی بہت زیادہ ہیں۔
ہم یہ بھی تجویز دیتے ہیں کہ آپ خود کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشاروں سے آگاہ رکھیں۔
سی او ٹی رپورٹ
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (جون 8-14) میں 70 پوائنٹس سے گری۔ جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ نے ظاہر کیا کہ بڑے کھلاڑیوں کے مابین بُلش جذبات معمولی سے کمزور ہوئے ہیں، لیکن جدید رپورٹس میں یہ معمولی تبدیلیاں کسی بھی طرح معاملات کی نوعیت کی مجموعی تصویر پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر، اوپر چارٹ پر پہلا انڈیکیٹر بُلش رحجان کو ظاہر کرتا رہتا ہے اور یہ حقیقت کہ غیر تجارتی تاجر درمیانی مدت میں طویل پوزیشنز کو بنانا جاری رکھتے ہیں۔ ظاہر ہے آخری تین تجارتی دن سی او ٹی رپورٹ میں شامل نہیں تھے، اس لئے اگلی رپورٹ کے بات نتیجہ نکالنا بہتر ہو گا۔ بہر حال، اس معلومات کی بنیاد پر جو ہمارے پاس پہلے سے موجود ہے، ہم یہ نتیجہ اخذ نہیں کرسکتے کہ پیشہ ور تاجروں نے یورو فروخت کرنے کا سوچنا شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ نوٹ کرنا چاہئیے کہ نئی سی او ٹی رپورٹ جمعہ کو جاری نہیں ہوئی، اس لئے اس کی تھوڑی دیر میں جاری ہونے کی توقع کرنی چاہئیے۔ شاید یہ بُلش جذبات میں سنگین کمزوری کو ظاہر کرے گا، لیکن اب تک ہمارے پاس ایسی معلومات نہیں ہے۔ چنانچہ، آپ کو سی او ٹی رپورٹ کے انتظار کی ضرورت ہے اور دیکھیں کہ اس میں کیا معلومات ہوتی ہیں۔ اب تک، ہم نے نوٹ کیا ہے کہ غیر تجارتی تاجروں کے لئے خرید کے معاہدوں (طویل) کی کل تعداد، فروخت کے معاہدوں (مختصر) کی کُل تعداد سے دوگنا ہے۔ پہلے انڈیکیٹر کی سبز اور سرخ لائینیں ایک دوسرے سے دور جاتی ہیں اور دوسرے انڈیکیٹر کا ہسٹوگرام بڑھتا ہے۔ یہ سب کم از کم بُلش مزاج کے تحفظ کو ظاہر کرتا ہے۔
چارٹ کی وضاحتیں:
سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔
کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔
سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔
پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔
سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
آپ آج پہلے ہی اِس پوسٹ کو پسند کرچُکے ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
اگر آپ کے پاس مواد سے متعلق کوئی سوال ہے تو، براہ کرم بذریعہ ای میل رابطہ کریں [email protected]
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں