empty
02.07.2021 08:06 AM
یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی سگنل برائے 2 جولائی ۔ پچھلے جائزے کا تجزیہ اور جمعہ کو جوڑی کی رفتار

یورو/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی ہفتے کے تقریباً آخری دن اوپر کی جانب اصلاح ہوئی، لیکن عام طور پر وہ نیچے کے رحجان میں رہی۔ اوپر کا پُل بیک 42 پوائنٹس تک گیا۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ یہ صرف ایک پُل بیک ہے نہ کہ ایک اصلاح۔ لہٰذا، اول جوڑی کا اتار چڑھاؤ بہت کم رہتا ہے اور دوسرا امریکی ڈالر اضافے کی جانب جانا جاری رکھتا ہے، لیکن یہ ایسا بہت سست روی سے کرتا ہے۔ اس لئے، ہم ایک بار پھر نوٹ کرتے ہیں کہ ڈالر کی مضبوطی کسی بھی وقت رُک سکتی ہے، حالانکہ اس نے عالمی تکنیکی عوامل کے تناظر میں 1.1700 کی سطح تک اضافے کے اچھے امکانات کو برقرار رکھا ہے۔ کل، کم سے کم پانچ واقعات اور رپورٹیں تھیں جو تاجروں کی توجہ اپنی طرف کھینچ سکتی تھیں۔ اس لئے، ہمیں ان کے مطابق تجارت کرنا تھی۔ آئیے تجارتی اشاروں اور ان کا فاؤنڈیشن اور میکرواکنامک اشاعتوں کے ساتھ ربط کو دیکھتے ہیں۔ پہلے دو اشارے 1.1851 کے انتہائی لیول کے قریب بنے اور دونوں غلط نکلے۔ تاہم، اسی وقت یورپی سینٹرل بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے نے یورپی یونین (چارٹ پر فگر "1") میں تقریر کی، اور مینوفیکچرنگ سیکٹر (فگر "2") اور بے روزگاری کی شرح (فگر "3") میں کاروباری انڈیکس کی اشاعت بھی ہوئی۔ لہٰذا، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آیا لیگارڈے نے کچھ اہم کہا یا نہیں ، وہ ایسا کر سکتی تھیں، ان اشاروں کو رد نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ بے روزگاری کی شرح کی رپورٹ پیش گوئی سے زیادہ مضبوط نکلی اور اس لئے یہ یورو کی مضبوطی کا باعث بنی اور اس کے نتیجے میں قیمت 1.1851 کی سطح کے اوپر ترتیب پائی۔ خرید کا یہ اشارہ یورپی واقعات کے بعد بنا تاکہ نظریاتی طور پر اس پر کام کیا جاسکے، تاہم اس کے 1.1851 کی سطح کے قریب بننے سے پہلے دو غلط اشارے بن چکے تھے۔ لہٰذا ، یہ لمحہ تاجروں کی صوابدید پر تھا۔ کسی بھی صورت میں، کھلی طویل پوزیشن بھی منافع نہیں لاسکتی، چونکہ قیمت امریکی سیشن میں 1.1851 کی سطح پر واپس آچکی ہے ، یعنی یہ بریک ایون کے وقت اسٹاپ لاس کے ذریعے بند ہوگیا ہو گا۔ اس لئے، آج رقم کمانا اور حتٰی کہ ڈیلز کھولنا ممکن نہیں تھا، یہ بھی ہوتا ہے کبھی کبھار۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 2 جولائی۔ یورپی یونین میں افراطِ زر، بے روزگاری اور کاروباری سرگرمی تاجروں کی دلچسپی کے نہیں ہیں۔
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 2 جولائی۔ اینڈریو بیلے نے افراط زر کے بارے میں مارکٹوں کو یقین دلایا ، اینڈی ہلڈین نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

ایچ1 ٹائم فریم بھی واضح طور پر نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے، لیکن ابھی بھی کوئی رحجان لائن یا چینل نہیں ہے۔ کل بہت سے اہم واقعات اور اشاعتیں تھیں، لیکن ان کا مجموعی تکنیکی تصویر پر عملی طور پر کوئی اثر نہیں ہونا تھا۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا تھا کہ میکرواکنامک واقعات کا جوڑی پر اثر صرف مقامی ہو گا۔ جمعہ کو، ہم اہم سطحوں اور لائنوں سے تجارت کی تجویز دیتے ہیں۔ اس وقت قریبی اہم سطحیں 1.1800، 1.1837، 1.1922، اور 1.1971 ہیں، اس کے ساتھ ساتھ سینکو اسپین بی (1.1997) اور کیجن-سن لائنیں (1.1907)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں پورے دن میں حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ سگنل ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ آج، لیگارڈے کی یورپی یونین میں تقریر ہونا طے ہے اور ہمارے پاس بھی یہ اطلاع ہے کہ تاجر امریکہ میں طویل عرصے سے منتظر ہیں۔ یہ ظاہر کے کہ نان فارم پے رولز رپورٹ ہے جو یہ ظاہر کرے گی کہ جون میں زرعی سیکٹر میں کتنی نئی نوکریاں نکلیں۔ پیش گوئی بتاتی ہے کہ یہ 700000 تھیں لیکن اصل میں قدر مکمل طور پر مختلف ہو سکتی ہے۔ یاد رکھیں کہ پچھلی دو رپورٹیں پیش گوئی سے بد ترین تھیں۔ بے روزگاری کی شرح اور اوسط اجرتوں میں تبدلی کی بھی اشاعت ہو گی۔ تاہم، یہ خبر قدرتی طور پر تاجروں کے لئے کم اہم ہو گی۔

ہم آپ کو برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (جون 15-21) میں 200 پوائنٹس سے گری۔ ہم نے پچھلے آرٹیکل میں نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ کی اشاعت کا انتظار کرنے کی تجویز دی تھی، چونکہ اس میں وہ دن بھی شامل ہوں گے جب تاجر فیڈ میٹنگ کے نتائج پر سرگرمی سے کام کر رہے تھے۔ اس کے بعد کرنسی کی جوڑی 250 پوائنٹس سے گری، جس کے بعد یہ اس وقت بحال ہو رہی ہے۔ نئی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق، پیشہ ور تاجروں نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران 5000 خرید کے معاہدے (طویل) اور 24000 فروخت کے معاہدے (مختصر) بند کئے۔ اس کا مطلب ہے کہ تاجروں کے غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن ایک ساتھ ہی 29 ہزار سے گری، جو کہ بہت زیادہ ہے۔ لہٰذا، بڑے کھلاڑیوں کے بُلش مزاج بُلش ہی رہتے ہیں، لیکن اس میں کمی آتی رہتی ہے۔ اصولی طور پر، بُلش جذبات میں کمی پہلے اور دوسرے انڈیکیٹر دونوں پر واضح دکھائی دیتی ہے۔ پہلے انڈیکیٹر میں، سبز لائن نے (غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن) سرخ لائن (تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن) تک پہنچنا شروع کیا، جس کا مطلب حالیہ رحجان کا ختم ہونا ہے۔ شاید یہ عالمی رحجان ہے جو ختم نہیں ہو گا، لیکن اس بات کو رد کرنے کا کوئی منطق نہیں کہ اب نیچے کی حرکت کا دور شروع ہو چکا ہے۔ دوسرا انڈیکیٹر وقت کے ساتھ غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن کے سائز میں کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسی ہی چیز: چونکہ انڈیکیٹر گر رہا ہے، اس کا مطلب ہے کہ یورو میں اضافے کے مواقع کم ہو رہے ہیں۔ تاہم، عمومی طور پر ہم یاد کرتے ہیں کہ بڑے کھلاڑیوں کی خرید کی پوزیشنز کی کل تعداد اب 210 ہزار ہے اور فروخت پوزیشنز کی تعداد 120 ہزار ہے۔ اس لئے مزاج ابھی بھی بُلش ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

31 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ جمعہ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر جوڑی کے برعکس تجارت کی۔ اور یہ کافی عجیب

Paolo Greco 13:21 2025-03-31 UTC+2

31 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعہ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ جمعہ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے ایک بار پھر زیادہ تجارت کی۔ ہم یہ نہیں کہہ سکتے

Paolo Greco 13:20 2025-03-31 UTC+2

28 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ مسلسل جھول رہا ہے

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو ایک طاقتور اوپر کی حرکت دکھائی۔ قدرتی طور پر، کیٹالسٹ

Paolo Greco 18:23 2025-03-28 UTC+2

28 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ٹرمپ کے محصولات اور GDP

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعرات کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے میں حالیہ دنوں کے مروجہ مندی کے رجحان کو توڑے بغیر تیزی سے اضافہ ہوا۔ ڈونلڈ

Paolo Greco 17:49 2025-03-28 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.2916 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 19:52 2025-03-27 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 27 مارچ کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.0769 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 17:57 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے نیچے کی طرف حرکت دکھائی جو آخر کار میکرو اکنامک

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1 گھنٹے چارٹ بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی سست کمی کو جاری رکھا۔ یورو

Paolo Greco 10:25 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: پاؤنڈ گرا، لیکن کچھ نہیں بدلا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑی کم ٹریڈ ہوئی۔ ہم نے خبردار کیا تھا کہ جوڑی حال ہی میں پینڈولم

Paolo Greco 10:23 2025-03-27 UTC+2

27 مارچ کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: مارکیٹ کو کوئی جلدی نہیں ہے

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے بدھ کے دوران کم سے کم نقصانات کے ساتھ تجارت کی، جبکہ گھنٹہ وار ٹائم فریم

Paolo Greco 10:22 2025-03-27 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.