empty
 
 
14.07.2022 04:14 PM
جولائی 14-15 2022 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی اشارہ: اہم ترین سطح $1,700

This image is no longer relevant

امریکی دورانیہ کے آغاذ میں، سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) تقریباً 1,713 پر تجارت کر رہا ہے۔ دھات اب بھی بئیرش دباؤ کے وزن میں ہے۔ قیمت کا اگلے چند گھنٹوں میں 1,690 سے نیچے باٹم کی طرف آنے کا امکان ہے اور یہاں تک کہ یہ 1,687 پر -2/8 میورے تک پہنچ سکتی ہے۔
ٹریژری کی پیداوار واپس ہو رہی ہے جس سے سونے کی بحالی میں مدد مل سکتی ہے، لیکن ہمیں اس کے 1,718 (-1/8 میورے) سے اوپر تجارت کی توقع کرنی چاہیے۔
بدھ کو، سرمایہ کاروں کو پتہ چلا کہ جون میں امریکہ میں صارفین کی افراط زر کی سالانہ شرح 9.1 فیصد تک پہنچ گئی، جو چار دہائیوں کی بلند ترین سطح ہے، جس سے شرح سود میں اضافہ جاری رکھنے کے لیے فیڈرل ریزرو پر دباؤ بڑھتا ہے۔ اس بِنا پر مارکیٹ کو اگلی میٹنگ میں شرح سود میں 1.00% اضافے کی توقع تھی۔
گزشتہ روز امریکی دورانیہ میں سونا 1,750 پر قابو نہ پا سکا تھا ۔ بس اس سطح پر، یہ نیچے کی طرف بڑھنے والی لائن کو عبور کر رہا ہے جس نے ایک مضبوط رکاوٹ کے طور پر کام کیا ہے اور سونے کو اس کی تکنیکی بحالی کو بڑھانے سے روک دیا ہے۔
سونا فی الحال -1/8 میورے سے نیچے تجارت کر رہا ہے جو ایک منفی علامت ہو سکتا ہے۔ لہذا، ہم 1,700 کی نفسیاتی سطح کی طرف کمی کی توقع کر سکتے ہیں۔ اگر یہ سطح کھو دی جاتی ہے تو، سونا تیزی سے 1,769 کے علاقے -2/8 میورے کی طرف گر سکتا ہے اور یہاں تک کہ 1,650 کے علاقے میں 2021 کی کم ترین سطح تک بھی جا سکتا ہے۔
جہاں تک اضافہ کا تعلق ہے، اگر دھات 1,718 سے اوپر آ جائے تو بئیرش دباؤ کم ہو سکتا ہے۔ صرف 21 ایس ایم اے کے اوپر کی یومیہ بندش اور 1,737 کے قریب ڈاؤن ٹرینڈ چینل کے اوپر کی بُلش بریک سونے میں اضافہ کے آغاز کی تصدیق کر سکتا ہے۔ اگر ایسا ہے تو، قیمت 1/8 میورے 1,781 پر پہنچ سکتی ہے۔
جب کہ 4 گھنٹے کے چارٹ پر، ہم جاپانی کینڈل سٹک کا بننا دیکھ سکتے ہیں جسے پن بار کہتے ہیں۔ یہ سونے میں ممکنہ بحالی کی علامت ہے۔ اس کی تصدیق کی جائے گی بشرطیکہ قیمت 1,700 کی کم ترین سطح سے اوپر رہے۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback