empty
 
 
18.07.2022 03:08 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا تجزیہ برائے 18 جولائی 2022

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت $1,710 سے اوپر تجارت کر رہی ہے۔ اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے رجحان کے مطابق 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کی بنیاد پر بئیرش صورتحال برقرار ہے۔ قیمت میں تبدیلی کے کچھ آثار دکھائی دے رہے ہیں لیکن ہم ابتدائی مراحل میں ہیں۔ قلیل مدتی رجحان بئیرش ہی ہے کیونکہ قیمت 4 گھنٹوں والے کومو سے نیچے موجود ہے۔ قیمت ٹن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) سے اوپر چلی گئی ہے اور کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) کو چیلنج کر رہی ہے۔ کی جن سن کی ریزسٹنس $1,721 پر ہے۔ اس ریزسٹنس سے اوپر کی بریک قیمت کو $1,740 پر کومو کی طرف لے جائے گا۔ صرف $1,762 سے اوپر کی بریک قلیل مدتی رجحان کو بُلش میں تبدل دے گی اور بُلز کو بڑے اضافہ کی امیدیں دے گی- جیسا کہ ہم نے سابقہ تجزیات میں ذکر کیا تھا ، $1,750-70 کی طرف اضافہ کی توجیح بنتی ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ بڑے تنزلی کے رجحان میں صرف رجحان کے برخلاف ایک اضافہ ہی ہوگا۔



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback