empty
 
 
18.07.2022 04:01 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 18 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

امریکی ڈالر انڈیکس ریزسٹنس حاصل کرنے اور واپس ہونے سے قبل پچھلے ہفتے 109.00 پر سوئنگ ہائی تک اوپر گیا تھا- انڈیکس 200 پوائنٹس سے زیادہ کی تنزلی کے بعد بئیرز کے قابو میں ہے ، جس نے پیر کو 106.89 پر کم ترین سطح کو بنایا ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت انڈیکس 107.25 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے اور اس کا یومیہ چارٹ پر کم از کم 103.00 کی ابتدائی سپورٹ کو ہدف بنانے کا امکان ہے۔

امریکی ڈالر انڈیکس جنوری 2021 میں 89.20 کے قریب کم ترین سطح بنانے کے بعد سے بُلز کے قابو میں ہے۔ انڈیکس نے حال ہی میں 109.00 تک ہائیر ہائیر اور ہائیر لووز کو بنانے کے بعد ایک حقیقی رجحان بنایا ہے۔ مجموعی اضافہ مکمل ہو سکتا ہے اور اگر ذیادہ نہیں تو 103.00 اور 101.00 کی سطحوں کی طرف ایک بامعنی تصحیح جلد ہی بن سکتی ہے۔

امریکی ڈالر انڈیکس نے گزشتہ تین تجارتی دورانیوں میں 109.00 اور 106.89 کے درمیان مزید کم درجے والی کمی کی ہے۔ یومیہ واپسی کے اضافوں کی توقع کی جا سکتی ہے لیکن انہیں 109.00 کی عبوری ریزسٹنس کے نیچے عمدہ طور پر محدود ہونا چاہئے۔ بئیرز مضبوطی میں رہنے اور 101.00 سے نیچے کے ہدف کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں، جو کہ مجموعی اضافہ 0.382 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے۔

آگے بڑھتے ہوئے


امریکی ڈالر انڈیکس نے 109.00 پر کئی سالوں کی بُلند ترین سطح حاصل کی ہے، جس کے ساتھ یومیہ آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس بھی ہے جیسا کہ یہاں دیکھا گیا ہے۔ ہفتہ وار چارٹ پر بھی اسی کی عکاسی ہو رہی ہے (یہاں نہیں دیکھا گیا)۔ مزید برآں، یومیہ چارٹ ممکنہ ایوننگ سٹار کینڈل سٹک انداز کو مکمل کر رہا ہے اور 107.00-10 کے قریب اس کی تصدیق کرے گا۔ مندرجہ بالا تمام حقائق پر غور کرتے ہوئے، قریب ترین مدت میں کم از کم 101.00 کی طرف تنزلی کا ایک غالب امکان موجود ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 109.00 کے مقابلہ میں 101.00 کی جانب تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback