empty
 
 
30.07.2021 12:08 PM
برطانوی پاؤںڈ/ امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 30 جولائی۔ پچھلے جائزے کا تجزیہ اور جمعہ کو جوڑی کی رفتار

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی نے 29 جولائی کو سرگرم حرکت کی۔ فیڈرل ریزرو میٹنگ کے نتائج نے پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کے تاجروں کو یورو/ڈالر کی جوڑی کی نسبت زیادہ مایوس کیا۔ اس لئے، پاؤنڈ گذشتہ دن 60 پوائنٹس سے بڑھی اور دن کا کُل اتار چڑھاؤ 80 پوائنٹس سے زیادہ کا تھا۔ اگرچہ 80 پوائنٹس پاؤنڈ کے لئے زیادہ نہیں ہیں۔ بہرحال، جوڑی پھر بھی سرگرمی سے تجارت کر رہی تھی اور زیادہ اہم یہ کہ حرکت سارا دن یکطرفہ تھی۔ تاہم، تاجروں کو اس سے کوئی منافع نہیں ملا۔ حرکت واقعی اچھی تھی ، لیکن یہ جوڑی پورے جمعرات کے دوران کبھی بھی ایک اہم لائن یا سطح تک نہیں پہنچی ، لہذا کوئی تجارتی سگنل نہیں بنایا گیا۔ دن کے دوران برطانیہ سے کوئی اہم معاشی معلومات موصول نہیں ہوئیں ، اور امریکی جی ڈی پی رپورٹ مارکیٹ کے کسی ردِعمل کا باعث نہیں بنی۔ جس لمحے اسے شائع کیا گیا وہ چارٹ پر نمبر "1" کے ساتھ نشان زد ہے۔ جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں، اس کی ریلیز کے بعد تحریک کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی ہے۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ جولائی 30۔ چین کا پیچھا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ جولائی 30۔ جیروم پاول اور امریکی جی ڈی پی نے ڈالر بُلز کو مایوس کیا۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر نیا اوپر کا رحجان جاری رکھتی ہے، اور رحجان لائن قدرے ایڈجسٹ کی گئی ہے اور بُلز کو دوبارہ سپورٹ کرتی ہے۔ پاؤنڈ کی قیمت میں پچھلے آٹھ دنوں میں 400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، اور اوپرکی حرکت قابلِ واپسی نہیں ہے۔ ہم مزید اوپر کی حرکت پر انحصار جاری رکھتے ہیں لیکن ہم آنے والے دنوں میں اصلاح کی توقع بھی کرتے ہیں۔ رحجان لائن متعلقہ رہتی ہے، لیکن یہ کسی بھی اصلاح پر منسوخ ہو سکتی ہے، کیونکہ اس کا بہت بڑا زاویہ ہے۔ بہرحال، اس سے ایک ری باؤنڈ کو خرید کا اشارہ سمجھا جا سکتا ہے۔ تکنیکی اصطلاح میں، ہم آپ کی توجہ سب سے اہم سطحوں کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.3859، 1.3898، 1.4000، 1.4080۔ سینکو اسپین بی (1.3734) اور کیجن-سن (1.3850) لائینئں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ جمعہ کو برطانیہ میں کوئی اہم میکرواکنامک رپورٹیں نہیں ہیں، اور صرف امریکیوں کی کمائی اور اخراجات پر ثانوی ڈیٹا ہے، اس کے ساتھ ساتھ مشی گن یونیورسٹی کا کنزیومر سینٹمنٹ انڈیکس بھی امریکہ میں جاری کیا جائے گا۔ اس کا امکان نہیں ہے کہ یہ رپورٹیں مارکیٹ کے کم سے کم کچھ ردِ عمل کا باعث بنیں گی، کیونکہ کل امریکی جی ڈی پی پر ایک زیادہ ایم رپورٹ نظرانداز ہوئی۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (13-19 جولائی) کے دوران 200 پوائنٹس سے گری۔ کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ کا ڈیٹا اس ترقی کی مکمل حمایت کرتا ہے: غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں کمی آ رہی ہے اور پاؤنڈ بھی گر رہا ہے۔ لہٰذا ہر چیز منطقی دکھائی دیتی ہے۔ تاہم، چارٹ پر پہلا انڈیکیٹر واضح ظاہر کرتا ہے کہ اوپر کا رحجان ختم نہیں ہو رہا، لیکن ایک نیا نیچے کا رحجان شروع ہونے والا ہے۔ سبز اور سرخ لائینوں نے ایک دوسرے کو کراس کیا جس کا مطلب تاجروں کا بئیرش مزاج ہے۔ آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن سبز لائن ہے اور سرخ لائن "تجارتی" گرپ کی نیٹ پوزیشن ہے۔ چنانچہ، اس وقت پیشہ ور کھلاڑیوں نے پہلے ہی فروخت (مختصر) کے معاہدوں کی بڑی تعداد کو کھولا اور پھر خرید (طویل) کے معاہدے کھولے۔ اور یہ بتاتا ہے کہ بڑے کھلاڑی برطانوی کرنسی میں مزید زوال پر یقین رکھتے ہیں۔ لیکن ایسا ہی عنصر یورو/ڈالر کی جوڑی کے لئے بھی کام کرتا ہے۔ امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کا اضافہ جاری ہے ، اسی وجہ سے اس کی تیزی سے بحالی حاصل ہوتی ہے۔ تاہم ، اس کے ساتھ ہی رقم کی فراہمی بڑھ رہی ہے ، افراط زر میں اضافہ ہورہا ہے ، جو پاؤنڈ کے بڑے کھلاڑیوں کی فروخت کی نسبت ڈالر کو تیزی سے گراتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ، ہم یہ توقع کرنے میں پوری طرح یقین ہیں کہ پاؤنڈ کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا، اس وجہ سے کہ ریاستہائے متحدہ میں پیسہ کی فراہمی میں عالمی سطح پر اضافہ ہوتا ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران ، بڑے کھلاڑیوں نے فوری طور پر 11،600 معاہدوں کو فروخت کے لئے کھول دیا اور 1،100 معاہدوں کو خریدنے کے لئے بند کردیا۔ ان کی نیٹ پوزیشن میں فوری 12.7 ہزار کی کمی آئی۔ اب ان کے پاس پہلے سے ہی خریدنے والوں کے مقابلے میں زیادہ کھلی فروخت پوزیشنز ہیں۔ تاہم ، بڑے کھلاڑیوں کی ان تمام کارروائیوں پر ، پاؤنڈ بمشکل آخری مقامی لو تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ، جو تاجروں کا مزاج بُلش ہونے کے باوجود بھی تشکیل پایا تھا۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback