empty
 
 
04.08.2021 01:01 PM
برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 4 اگست۔ پچھلے جائزے کا تجزیہ اور بدھ کو جوڑی کی رفتار۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کی جوڑی نے 3 اگست کو پچھلے جمعہ یا پیر کی نسبت بہتر حرکت نہیں کی۔ دن میں اتار چڑھاؤ 60 پوائنٹس کا تھا۔ ظاہر ہے ایسے اتار چڑھاؤ کے ساتھ، آپ کام کر سکتے ہیں اور کما سکتے ہیں، لیکن کسی بھی سنجیدہ چیز پر اعتماد کرنا اب بھی بہت کم ہے۔ بنیادی طور پر، پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی نے دن کے دوران یورو/ڈالر کی جوڑی کی طرح حرکت کی۔ پہلے، اوپر کی 50 پوائنٹس کی سست حرکت تھی، اور پھر تیزی سے 50 پوائنٹس کی کمی آئی۔ دن میں یہ سب حرکات ہوئیں۔ منگل کو نہ برطانیہ اور نہ امریکہ میں کوئی اہم رپورٹ شائع ہوئی۔ کوئی ایک بھی اہم واقع نہیں تھا۔ اور تمام اشارے ، جیسا کہ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی صورت میں، ایک انتہائی سطح کے گرد بنے۔ اصولی طور پر، جب حرکات ممکنہ طور پر ایک تسلسل میں ایک جیسی رہیں، تو سوچنا چاہئیے کہ کچھ غلط ہے۔ آپ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ جوڑی پیر اور منگل کو ایک محدود سائیڈ چینل میں صرف ایک جگہ کھڑی ہے۔ بنیادی طور پر، تمام تجارتی اشارے سمجھنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔ پہلے قیمت 1.3898 کی سطح سے اچھلی، اور 30منٹ کے بعد اس پر غالب آ گئی۔ لہٰذا، پہلا فروخت کا اشارہ غلط نکلا اور اس پر 13 پوائنٹس کا نقصان ہوا، اور دوسرے خرید کے اشارے پر کوئی نقصان یا منافع نہیں ہوا، کیونکہ یہ اسٹاپ لاس سے بریک ایون پر بند ہوا۔ قدرتی طور پر، 1.3898 کی سطح کے قریب دو غلط اشاروں کے بعد، بعد کے تمام اشاروں پر اب غور نہیں کیا جانا چاہیے۔ ہم آپ کی توجہ اس حقیقت کی طرف بھی مبذول کراتے ہیں کہ اس وقت نئی سطحوں کی تعمیر مشکل ہے ، جس کے ارد گرد سگنل بنائے جائیں گے۔ حالیہ دنوں میں نقل و حرکت کی نوعیت ایسی ہے کہ جوڑی صرف واضح انتہائی سطحیں نہیں بناتی ہے۔ یہ خاص طور پر فی گھنٹہ ٹائم فریم پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس طرح ، اب تجارت کرنے کا بہترین وقت نہیں ہے۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ اگست 4۔ امریکی قومی قرض امریکی خزانہ اور امریکی کانگریس کے لیے درد سر ہے ، لیکن مجموعی طور پر یہ ایک حل طلب مسئلہ ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ اگست 4۔ بینک آف انگلینڈ میٹنگ: بینک مختلف ہے، لیکن مارکیٹ کے وہی سوالات ہیں۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر اوپر کی رحجان لائن سے نیچے ترتیب پائی، اس لئے اوپر کا رحجان عارضی طور پر پلٹ گیا ہے، اور نیچے کی اصلاح کے جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کو بینک آف انگلینڈ اپنی میٹنگ کے نتائج کا خلاصہ پیش کرے گا اور مارکیٹیں پہلے سے اس واقع پر نظر رکھے ہوئے تجارت کر رہی ہیں۔ یعنی یہ کم سرگرم اور کم خطرے والا ہے۔ جوڑی دو دن سے ایک جگہ کھڑی ہے، اس لئے امید صرف یہ ہے کہ آج صورتِ حال تبدیل ہو گی۔ تکنیکی تجزیہ کے تمام اصولوں کے مطابق ، نیچے کی حرکت جاری رہنی چاہئے۔ تکنیکی تجزیے کے تمام قواعد کے مطابق، اصلاح جاری رہنی چاہئیے، اس لئے ہم قیمت کے کریٹکل لائن سے نیچے ترتیب پانے کا انتظار کر رہے ہیں۔ ۔ تکنیکی اصطلاح میں، ہم آپ کی توجہ سب سے اہم سطحوں کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.3800، 1.3886 (نیا)، 1.3932 (نیا)، 1.3981،1.4000۔ سینکو اسپین بی (1.3775) اور کیجن-سن (1.3911) لائینئں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ بدھ کو برطانیہ میں سروسز سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس شائع ہوں گی، لیکن سروسز سیکٹر کے لئے آئی ایس ایم رپورٹوں کی شکل میں امریکی رپورٹیں اور لیبر مارکیٹ کی اے ڈی پی رپورٹ زیادہ اہمیت کی حامل ہیں۔ لہٰذا، ہم سہ پہر میں زیادہ فعال حرکات کی توقع کرتے ہیں۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالرکی جوڑی گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (13-19 جولائی) کے دوران 200 پوائنٹس سے گری۔ کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ کا ڈیٹا اس ترقی کی مکمل حمایت کرتا ہے: غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں کمی آ رہی ہے اور پاؤنڈ بھی گر رہا ہے۔ لہٰذا ہر چیز منطقی دکھائی دیتی ہے۔ تاہم، چارٹ پر پہلا انڈیکیٹر واضح ظاہر کرتا ہے کہ اوپر کا رحجان ختم نہیں ہو رہا، لیکن ایک نیا نیچے کا رحجان شروع ہونے والا ہے۔ سبز اور سرخ لائینوں نے ایک دوسرے کو کراس کیا جس کا پہلے سے مطلب تاجروں کا بئیرش مزاج ہے۔ ہم آپ کو یاد دلاتے چلیں کہ "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن سبز لائن ہے اور سرخ لائن "تجارتی" گرپ کی نیٹ پوزیشن ہے۔ چنانچہ، اس وقت پیشہ ور کھلاڑیوں نے پہلے ہی فروخت (مختصر) کے معاہدوں کی بڑی تعداد کو کھولا اور پھر خرید (طویل) کے معاہدے کھولے۔ اور یہ بتاتا ہے کہ بڑے کھلاڑی برطانوی کرنسی میں مزید زوال پر یقین رکھتے ہیں۔ لیکن ایسا ہی عنصر یورو/ڈالر کی جوڑی کے لئے بھی کام کرتا ہے۔ امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کا اضافہ جاری ہے، اسی وجہ سے اس کی تیزی سے بحالی حاصل ہوتی ہے۔ تاہم ، اس کے ساتھ ہی رقم کی فراہمی بڑھ رہی ہے ، افراط زر میں اضافہ ہورہا ہے ، جو پاؤنڈ کے بڑے کھلاڑیوں کی فروخت کی نسبت ڈالر کو تیزی سے گراتا ہے۔ اس کے نتیجے میں ، ہمیں یہ توقع کرنے میں پوری طرح یقین ہیں کہ پاؤنڈ کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہوجائے گا، اس وجہ سے کہ ریاستہائے متحدہ میں پیسہ کی فراہمی میں عالمی سطح پر اضافہ ہوتا ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران ، بڑے کھلاڑیوں نے فوری طور پر 11،600 معاہدوں کو فروخت کے لئے کھول دیا اور 1،100 معاہدوں کو خریدنے کے لئے بند کردیا۔ ان کی نیٹ پوزیشن میں فوری 12.7 ہزار کی کمی آئی۔ اب ان کے پاس پہلے سے ہی خریدنے والوں کے مقابلے میں زیادہ کھلی فروخت کی پوزیشنز ہیں۔ تاہم ، بڑے کھلاڑیوں کی ان تمام کارروائیوں پر، پاؤنڈ بمشکل آخری مقامی کم سطح تک پہنچنے میں کامیاب ہوگیا، جو تاجروں کا مزاج بُلش ہونے کے باوجود بھی تشکیل پایا تھا۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback