empty
 
 
05.08.2022 09:38 PM
سونا ایلیٹ ویوو تجزیہ حصّہ دوئم

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹس

کالی لکیریں - بُلش چینل

سونے کے ایلیٹ ویوو تھیوری کی بنیاد پر کئے اپنے سابقہ تجزیہ کے بعد ہم نے تاجران کو متنبہ کیا تھا کہ قیمت اپنی اخری اضآفہ کی ویوو میں ہے واپسی جلد ہی ہوگی - اضافہ کا امکان محدود ہے اور بُلز کو اپنے نفع کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے - سونے کی قیمت چینل کی زیریں حد کو چینلج کر رہی ہے

سونے کی قیمت نے غالب امکان ہے کہ اپنی مجموعی اضافہ کی ویوو کو مکمل کر لیا ہے جیساء کہ صاف ویوو 5 کی صورتحال ظآہر کر رہی ہے - 38 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی جانب کم از کم واپسی کی توقع ہے - سونے کی قیمت کا واپسی کرنا متوقع ہے اور ممکنہ ہدف 1725-1730 ڈالر ہے جہاں ہمیں مجموعی اضافہ کے عمل کا 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ملتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback