empty
 
 
20.10.2021 08:40 AM
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 20 اکتوبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ کیا یورپی یونین میں افراط زر یورو کو بڑھنے سے روکے گا؟

یورو/ امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے پیر کی نسبت منگل کو بہتر حرکت کی۔ کل امریکہ اور یورپی یونین میں کوئی اہم معاشی یا بنیادی واقعات نہیں تھے۔ لہٰذا، تاجروں کے پاس دن میں ردِ عمل کے لئے کچھ نہیں تھا۔ بہرحال، مارکیٹوں کو اپنی سرگرمیوں کو ڈیڑھ گنا بڑھانے اور اتار چڑھاؤ کے اشارے کو 60 پوائنٹس پر لانے کی وجوہات ملی ہیں ، جو کہ پہلے ہی کافی اچھی ہے۔ یہ ایک افسوس کی بات ہے کہ ہم اس طرح کے اتار چڑھاؤ کو ہفتے میں اوسطاً ایک بار دیکھتے ہیں۔ یہ بھی افسوس کی بات ہے کہ جب اس طرح کی کم یا زیادہ مضبوط حرکتیں شروع ہوتی ہیں تو وہ تاجروں کے لیے انتہائی تکلیف دہ وقت پر ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کل کے رحجان کی اچھی حرکت رات گئے شروع ہوئی اور یورپی سیشن کے آغاز تک ، اس کا بیشتر حصہ پہلے ہی پیچھے تھا۔ بہرحال، تجارت کا ایک اشارہ- جو فروخت کا تھا دن کے وقت بنا تھا۔ قیمت 1.1666 کی انتہائی سطح تک بڑھی اور اس سے اصلاح کے ساتھ پلٹی۔ لہٰذا، اس پوائنٹ پر تاجروں کو مختصر پوزیشنز لینی چاہئیں۔ اس کے بعد ، یورو/ڈالر کی جوڑی 1.1641 کی سپورٹ سطح پر گر گئی ، جو کہ پہلے مزاحمت تھی ، اور اسے کافی فصاحت سے اچھال دیا۔ لہٰذا ، سیل آرڈرز کو اس وقت بند ہونا چاہیے تھا۔ اور چونکہ اشارے سپورٹ اور مزاحمت کی سطح کے قریب نہیں بنتے ہیں ، اس لیے دن کے دوران مزید ڈیلز نہیں کھولی جانی چاہئیے تھیں۔ ایک واحد تجارت کا منافع 13 پوائنٹس تھا۔ کم، لیکن کچھ نہ ہونے سے بہتر۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے گھنٹہ وار ٹائم فریم پر نیچے کی رحجان لائن کو عبور کیا، اس لئے اس وقت رحجان اوپر کے رحجان کی جانب بدل گیا ہے اور ہم یورپی کرنسی کی مزید مضبوطی پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ ہم نے بنیادی تجزیے پر آرٹیکلز میں کہا تھا کہ پچھلے ڈیڑھ ماہ میں ڈالر کے بڑھنے کی کوئی زبردست وجوہات نہیں تھیں ، لہٰذا اب مارکیٹ سے ردِعمل سامنے آسکتا ہے ، جو حال ہی میں اس کے غیر منطقی رویے کو برابر کرے گا۔ اگلی فیڈ میٹگ تک، ہمارا ماننا ہے کہ بیرون ملک سے کمزور میکرو اکنامک اعدادوشمار کی وجہ سے کیو ای پروگرام کو کم کرنے کے کمزور امکانات کے درمیان ڈالر کی کمی جاری رہ سکتی ہے۔ بدھ کو درج ذیل سطحوں کو تجارت کے لئے نمایاں کرتے ہیں - 1.1612, 1.1666 اور 1.1704 نیز سینکو اسپین بی (1.1582) اور کیجن-سن لائنیں (1.1602)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ 20 اکتوبر، یورپی یونین کے لیے افراط زر کے حوالے سے ایک نسبتاً اہم رپورٹ شائع کرے گا اور ریاستہائے متحدہ فیڈ کا اقتصادی سروے علاقوں کے لحاظ سے ، "بیج بک" میں شائع کرے گا۔ تازہ ترین جائزہ دیر شام شائع کیا جائے گا، اس وقت تک تاجروں کو ویسے بھی مارکیٹ چھوڑنا پڑے گی۔ لیکن یورپی افراطِ زر جوڑی کی نقل و حرکت پر بہت کم اثر ڈال سکتا ہے۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 20 اکتوبر۔ جینٹ ییلن: ہمارا گانا اچھا ہے ، شروع کریں۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ اکتوبر 20. امریکی ڈالر تمام محاذوں پر گر رہا ہے۔ برطانیہ کلیدی شرح بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 20 اکتوبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔

سی او ٹی رپورٹوں کا جائزہ

This image is no longer relevant

غیر تجارتی تاجروں کے مزاج میں گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (5-11 اکتوبر) کے دوران عملی طور پر کوئی تبدیلی نہین آئی۔ یہ مزید کم بئیرش ہو گیا۔ لیکن، سب کچھ پہلے سے بئیرش کا شکار ہے، کیونکہ طویل عرصے میں پہلی مرتبہ "غیر تجارتی" گروپ کے لئے کھلی مختصر پوزیشن کی کُل تعداد خرید کے کھلے معاہدوں (222,000 بمقابلہ 203,000) کی کُل تعداد سے زیادہ ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، پیشہ ور تاجروں نے 5,700 خرید کے معاہدے (طویل) اور 2,400 فروخت کے معاہدے (مختصر) کھولے۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں 3,300 کا اضافہ ہوا، لیکن ایسی تبدیلی کو عمومی طور پر معمولی سمجھا جاتا ہے۔ ہم ایک اور حقیقت کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہیں۔ اس سال کے شروع میں، بڑے کھلاڑیوں کی نیٹ پوزیشن 150,000 سے تجاوز کر گئی اور تب سے یورپی کرنسی قیمت میں 6 سینٹ سے گری ہے اور نیٹ پوزیشن میں 170,000 معاہدوں کی کمی آئی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ پیشہ ور کھلاڑیوں کے معاہدوں کے ڈیٹا میں تبدیلیوں کے پیش نظر یورپی کرنسی بہت کمزور ہو گئی ہے۔ ہم اس حقیقت کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہیں کہ یورو بہت کمزوری سے گر رہا ہے۔ جیسا کہ ہم نے ایک سے زائد بار حساب کیا ہے جو کہ فی دن 15 پوائنٹس ہے۔ ہر روز البتہ اتار چڑھاؤ بہت کمزور رہتا ہے۔ کمزور اتار چڑھاؤ آپ کو ہر اس چیز پر شک کرنے پر مجبور کرتا ہے جو اب جوڑی کے ساتھ ہو رہا ہے۔ امریکی ڈالر اب بھی کسی کرنسی کی طرح نظر نہیں آتا جو مستقبل قریب میں ایک مضبوط رجحان دکھا سکتا ہے۔ لیکن ، اس کے باوجود ، یہ ایک ماہ سے زائد عرصے تک بڑھتا رہتا ہے۔ نتیجے کے طور پر ، کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) کی رپورٹیں اب یورو کی کمی کے بہت زیادہ امکان کو ظاہر کرتی ہیں۔ لیکن ہم ان نتائج کو موجودہ تکنیکی تصویر کے ساتھ منسلک کرنے کی بھی تجویز کرتے ہیں۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback