empty
 
 
25.10.2021 10:14 AM
یورو/ امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 25 اکتوبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ یورو کے لیے ایک اور غیر دلچسپ دن

یورو/ امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

ہفتے کے آخری تجارتی دن کے دوران، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے حرکت جاری رکھی جیسا کہ مارکیٹ میں بالکل کوئی بھی نہیں تھا! اتار چڑھاؤ 35 پوائنٹس کا تھا اس حقیقت کے باوجود کہ دن میں بڑے پیمانے پر معاشی اعدادوشمار موجود تھے اور ہمارے پاس فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر بھی تھی۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ دن میں کوئی ایک بھی تجارتی اشارہ نہیں تھا (اگرچہ قیمت کیجن سن لائن تک پہنچ رہی تھی) اور بہتری کے لئے! ایسے فلیٹ میں غلط اشارے بن سکتے تھے، جو نقصانات کا باعث بن سکتے تھے۔ لہٰذا، ہم صرف اعداد و شمار پر غور کر سکتے ہیں اور نتائج اخذ کر سکتے ہیں۔ یورپی یونین نے خدمات اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں کاروباری سرگرمیوں کے انڈیکس شائع کیے۔ پہلا انڈیکس 56.4 سے 54.7 پوائنٹس تک گرا۔ دوسرا 58.6 سے 58.5 تک گرا۔ ان اعدادوشمار کا کرنسی کی جوڑی (چارٹ پر نمبر "1") کی حرکت پر اثر نہیں ہوا۔ امریکہ نے کاروباری سرگرمی کا ڈیٹا بھی جاری کیا، اس میں 54.9 سے 58.2 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پیدوار کے شعبے میں، اس میں 60.7 سے 59.2 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ لیکن ان اعدادوشمار کا بھی تاجروں کے مزاج (چارٹ پر نمبر "2") پر کوئی اثر نہیں ہوا تھا۔ اس دن کا واحد واقعہ جس نے کم از کم تھوڑا سا تجارت کو متاثر کیا وہ پاول کی تقریر تھی ، جس میں مارکیٹ کے شرکاء نے نومبر میں مقداری محرک پروگرام کے خاتمے پر چند اشارے پر غور کیا۔ لہٰذا ، امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ... توجہ ... 20 پوائنٹس (چارٹ میں نمبر "3")۔ اس طرح، جمعہ 22 اکتوبر کو نہ تو "معاشی"، نہ "فاؤنڈیشن"، اور نہ ہی "تکنیک" متاثر ہوئی۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یورو/ڈالر کی جوڑی نے گھنٹہ وار ٹائم فریم پر پچھلے کچھ دن بالکل فلیٹ میں گزارے ہیں۔ زیادہ تر حرکات 1.1612 اور 1.1666 کی سطحوں کے مابین ہوئیں۔ لہٰذا، بلند ٹائم فریم پر رحجان اب موجود نہیں ہے، اور نچلے ٹائم فریم پر نتیجے میں کچھ شامل نہیں ہو سکتا۔ یورو کا 1.1525 کی سطح پر گرنے کے بعد، قیمتوں نے اوپر کی جانب حرکت کی۔ انہیں 150 پوائنٹس تک پہنچنے میں 12 دن لگے۔۔۔ کو درج ذیل سطحوں کو تجارت کے لئے نمایاں کرتے ہیں - 1.1612, 1.1666 اور 1.1704 نیز سینکو اسپین بی (1.1596) اور کیجن-سن لائنیں (1.1632)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ اس کے ساتھ یہ مت بھولیں کہ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنوں نے فلیٹ میں اپنی طاقت کھو دی، اس لئے یہ نظرانداز کر دی گئیں، خاص طور پر کیجن سن لائن۔ یا صرف اس وقت کام کریں جب واقعی طاقتور اشارے ہوں۔ یورپی یونین اور امریکہ میں بڑے اقتصادی واقعات کے کیلنڈر 25 اکتوبر کو عملی طور پر خالی ہیں۔ اکتوبر کے لیے صارفین کے اعتماد کی رپورٹ امریکہ میں شائع کی جائے گی۔ لیکن اس بات کا کیا امکان ہے کہ اگر جمعہ کے دن بہت زیادہ اہم واقعات کو نظر انداز کر دیا گیا تو اس پر کم از کم مارکیٹ کا کچھ ردعمل ہو گا؟

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں:

یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 25 اکتوبر۔ جیروم پاول نے ڈالر کی مدد نہیں کی اور نہ ہی مارکیٹوں کو تفصیلات دیں۔

برطانوی پاؤنڈ /امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ اکتوبر 25. برطانوی اب بریگزٹ سے خوش نہیں ہیں۔ شمالی آئرلینڈ پروٹوکول پر مذاکرات جاری رہیں گے۔

برطانوی پاؤنڈ /امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 25 اکتوبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔

سی او ٹی رپورٹوں کا جائزہ

This image is no longer relevant

غیر تجارتی تاجروں کا مزاج گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (12-18 اکتوبر) کے دوران بُلش سمت میں تبدیل ہو گیا۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، 8,500 خرید کے معاہدے (طویل) اور 16,000 فروخت کے معاہدے (مختصر) بند ہوئے۔ لہٰذا، "غیر تجارتی تاجروں" کی نیٹ پوزیشن، جو سب سے اہم گروپ ہے،اس میں 7.5 ہزار کا اضافہ ہوا۔ اور یہاں "برطانوی پاؤنڈ کی بیماری" کے بارے میں بات کرنا درست ہے۔ ہم آپ کو یاد کروا دیں کہ پاؤنڈ کے پیشہ ور کھلاڑی پچھلے کچھ ماہ سے اوپر یا نیچے چھلانگ لگاتے رہے ہیں۔ اور یہ، بدلے میں، اشارہ کرتا ہے کہ کوئی واحد مزاج اور واضح رحجان نہیں ہے۔ ہم یورو کرنسی میں اب وہی چیز دیکھ رہے ہیں۔ یہ دوسرے اشارے کے ذریعہ فصاحت کے ساتھ اشارہ کیا جاتا ہے، جو نیٹ پوزیشن میں اضافہ یا کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجتاً اس وت بڑے کھلاڑی یہ نہیں سمجھتے کہ یورو کرنسی کے ساتھ کیا کیا جائے۔ اس کے ساتھ اوپر چارٹ میں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جوڑی کی شرح گذشتہ مقامی کم سطح سے 100 پوائنٹس سے نیچے گئی۔ اس لئے، اس وقت طویل مدتی منصوبے کی پوری تکنیکی تصویر اب بھی معیاری تین لہروں کی اصلاح کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ اس لئے ہمارے نقطہ نظر سے قریب مستقبل میں اوپر کے نئے رحجان کی تشکیل کا ابھی بھی امکان ہے، ان کوششوں کو دیکھتے ہوئے جن کے ساتھ یورپی کرنسی گزشتہ 8-9 ماہ سے گر رہی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ہم آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ جیسا کہ خرید کے اشارے نہیں ہیں، آپ کو مارکیٹ میں طویل پوزیشنز میں جلدی نہیں کرنی چاہئیے۔ کسی بھی بنیادی مفروضے کے لیے مخصوص تکنیکی تصدیق کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر وہ وہاں نہیں ہیں، تو آپ کو مناسب تجارتی فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback